English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Linguistic atlasdialect atlas
Linguistic environment Adjective بچے کے گھر اور سماجی تناظر میں زبان کا ماحول ۔
Linguistic form Noun زُبان کا کوئی قابِلِ فيہَم حِصَّہ ۔ جيسے ۔ فِقرَہ ، لَفظ ۔
Linguistic geographydialect geography
Linguistic indicum Noun اجوائن جنگلی
Linguistic lnticum Noun اجوائن جنکلی
Linguistic philosophy Adjective جس میں زبان کے تجزیہ پر انحصار کیا جائے ۔
Linguistically Adverb لَسانِياتی طَور پَر ۔ لَسانی طَور پَر ۔
Linguistician Noun ماہر لسانیات ۔ ماہر زُبانیات ۔ مُختلف زبانوں پر عبور رکھنے والا ۔
Linguisticlinguistical
Linguistics Noun لَسانيات ۔ عِلمُ السَنَہ ۔
Lingula Noun زبانک ۔ دو صمامہ صدفوں کی ایک جنس ۔
Lingula flags Noun شمالی ویلس میں پائی جانے والی پتھر کی سل ۔
Lingular Adjective زبانک سے متعلق ۔
Lingulate Adjective زُبان نُما ۔ زُبان کی شَکَل کا ۔ تَسمے کی مانِند ۔ لَبَہ دار ۔
Lingulate lingulated
Linguo dental Adjective جیبھ دنتی ۔ زبان دندانی ۔ وہ آواز یا لفظ جس کے مخرج زبان اور دانت ہوں ۔
Linguodental Adjective زبان اور دانتوں سے ادا ہونے والی آواز ۔ سنّی لسانی ۔
Lingusitic geographerdialect geographer
Lingy Adjective مضبوط ۔ قد آور ۔ لمبا ۔ اونچا ۔ چالاک ۔
Liniment مرہم ، طلا ، تیل ۔
Linin Noun حَياتِيات۔ لينِن ۔ ريشَہ نَوات ۔ شَبکَہ نَوات ۔ ايک مادَّہ جو جال کی شَکَل کا ڈھانچا بَناتا ہے ۔
Lining Noun استَر ۔ کِسی کَپڑے يا چيز کے اندَرکی طَرَف کِسی چيز کی تہ ۔
Lining membrane Adjective غلاف پردہ جھلیاں ۔
Linition Adjective مالش کا طریقہ ۔
Linitis Adjective معدے کے گول نسیج کی سوزش ۔
Linitype Phrase لنو ٹائپ : 80 فیصد سے تک لیڈ پر مبنی ایک بھرت ۔
Link Noun جوڑ ۔ قَلابَہ ۔ رَبط ۔ کَڑی ۔ حَلقَہ ۔
Link block Noun چرخی کا سہارا جو ربطی حرکت سے متحرک ہوتا ہے ۔
Link boy Noun مشعلچی ۔ مشعل بردار ۔ مشعل والا ۔