English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Linearly independent set Phrase طولاً آزاد سیٹ : مخصوص خصوصت والا ویکٹروں کا سیٹ ۔
Lineate Adjective نباتیات ۔مخطط ۔
Lineated Adjective مسطر مخطط ۔
Lineatelineated
Lineation Noun نَقشَہ ۔ سَطَر کَشی ۔ خَط کَشی ۔ لَکيروں ميں تَقسيم ۔
Linebacker Noun دِفاعی کھِلاڑی ۔ جو بھاگ دَوڑ کے کھيل کا دِفاع کَرتا ہے ۔
Linebacking Noun دِفاع ۔ دِفاعی کھيل ۔
Linebreed Verb پَسَنديدَہ خَصائص کے اِرتَقا کے ليے اُسی سِلسِلَہ نَسَب ميں داخلی نَسَل کَشی ہونا ۔
Linebreeding Noun حَياتِيات۔ داخلی توليد ۔
Lined Adjective استردیا ہوا ۔ لکیر دار ۔ خط دار ۔
Linefeed Noun ایک کنٹرول کریکٹر جو ایک کمپیوٹر یا پرنٹر کو یہ بتاتا ہے کہ کرسر یا پرنٹ ہیڈ کی پوزیشن ہلائے بغیر موجودہ لائن کو ایک لائن نیچے کی جانب بڑھا دے ۔ مخفف ۔ ایل ایف ۔
Lineless Adjective بے خَط ۔ بے صَف ۔
Linelike Adjective لائن نُما ۔
Linemanlinesman
Linen ململ ۔
Linen cupboard Noun ایک خاص الماری جِس میں چادریں تولیے وغیرہ رکھے جاتے ہیں ۔ کپڑوں کی الماری ۔
Linen decency Noun یک وقتی لفظ ۔ ظاہری رسمی پابندی ۔
Linen draper Noun کتان وغیرہ کے کپڑے بیچنے والا ۔ بزاز ۔
Linen drmaper Noun فوجی چست کوٹ وغیرہ بنانے والا ۔
Linen fold patternscroll
Linen panel Noun کتانی مرغولوں سے آراستہ دلاّ ۔
Linen press Noun کتان رکھنے کی الماری ۔
Linenette Noun نقلی کتان ۔
Linenfold Noun لپٹے ہوۓ پارچے کی شکل میں ڈھالا یا کھودا ہوا آرائشی نقش ۔
Lineof nodes Noun علم النجوم ۔ خط عُقدین ۔
Lineolatelineolated
Liner Noun لڑنے والی فوج کا سپاہی ۔
Liner breath Noun جگری سانس ، عارضہ جگر کی وجہ سے بدبودار سانس آنا
Liner negligence clause Noun لائنر لاپرواہی دفعہ ۔
Liner rates Adjective جہاز میں مال لے جانے کا شرح کرایہ ۔