English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Liner shipg Adjective دخانی جہازوں اور طیاروں کا کوئی نظام ۔
Lines of code Noun لائن آف کوڈ ۔ پروگرام لینتھ کی پیمائش ۔
Lines of development Adjective تاریخ کی تدریس کا موضوعاتی طریقہ ۔
Lines of flux Phrase فلکس کی لائنیں : میدان کی سمت ،میں لائنوں کے ذریعے میدان کا اظہار ۔
Lines of force Phrase قوت کی لائنیں : برقی میدان کے فلکس کی لائنیں جو چار جز کے مابین قوت کی سمت کو ظاہر کرتی ہیں ۔
Lines of growth Noun صدف: برون مرکزی دھاریاں ۔
Lines per minute Noun لائنز پر منٹ ۔ پرنٹر کی رفتار کا ماپ کریکٹرز کی سطور کی تعداد جو ایک منٹ میں پرنٹ کیے جائیں ۔ مخفف ۔ ایل پی ایم ۔
Lineshape Phrase لائن شیپ ، خطی شکل : خطی طیف میں پیک (peak) کی ایک مخصوص شکل ۔
Linesman Noun وہ نامزَد کارکُن جو ميدان کی لَکيروں پَر نِگاہ رَکھتا ہے ۔
Lineware Noun لائن ویئر ۔ ایک عامیانہ اصطلاح جو لوگوں کو ہارڈویئر ، سافٹ ویئر اور فرم ویئر سے امتیاز کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Ling Noun نباتیات خلنج ۔ ایک قسم کی چھوٹی جھاڑی ۔
Ling bird Noun چنڈول کی ایک جنس ۔
Ling lin
Ling s system Noun علاج بالر یا ضت
Ling wort Noun خلنج
Linga Noun آلہ تناسل ۔ خاص طور پر ہندوٴوں میں شِو دیوتا کی علامت ۔
Lingamlinga
Lingcodcultus
Lingel lingle
Linger Verb دیر لگانا ، کاہلی کرنا ، پس و پیش کرنا ، تامل کرنا ۔
Lingered Verb کاہلی کی ۔
Lingerer Noun دیر کرنے والا ۔ دیر تک کسی حالت میں رہنے والا ۔
Lingerie Noun کتان کے پارچوں کا ذخیرہ ۔ عورتوں کا لباس زیریں ۔
Lingering Adjective سُست رو ۔ کاہِل ۔ سہل انگار ۔
Lingering death Noun سُست اور اکثر تکلیف دہ طویل بیماری ۔ لمبی بیماری ۔
Lingeringly Adverb دیر کر کے ۔ٹھہرتے ٹھہراتے ۔ ڈھیل کے ساتھ مزمن طور پر ۔
Lingism Noun ورزش کے ذریعہ بعض امراض کے علاج کا ایک طریقہ ۔ علاج بالحرکت ۔
Lingo غیر ملکی بولی ۔
Lingo linga
Lingua Noun زبان نما عضو ۔ زبانہ ۔ زبانک ۔ لسان ۔ لغت ۔ بولی ۔ خرطوم حشرہ ۔