English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Line of time Adjective تاریخ کی تدریس کا وہ طریقہ جس میں تاریخ وار واقعات پڑھائے جائیں ۔
Line of traction کھنچائی کا خط ۔ خطِ جرّ ۔
Line of way ریل کی پٹریاں ۔
Line off Verb لکیروں سے حد بندی کرنا ۔
Line officer Noun عسکَری ۔ جَنگی دَستے ميں مُتعَيَّن افسَر ۔
Line organization تنظیمی ڈھانچہ جہاں احکام و ہدایات ت مرکز سے مختلف شعبہ جات میں ارسال کی جائیں ۔
Line out Verb خاکہ کھینچنا ۔ پہلے سےقیاس کرنا ۔سرزنش کرنا ۔
Line printer Noun لائن پرنٹر ۔ کوئی بھی پرنٹر جو ایک وقت میں ایک لائن پرنٹ کرتا ہے ۔ ایک وقت میں ایک کریکٹر جیسا کہ کئی ڈاٹ میٹرکس پرنٹرز میں ہوتا ہے یا ایک وقت میں ایک صفحہ جیسا کہ کچھ ڈاٹ میٹرکس اور زیادہ تر کیزر پرنٹرز میں ہوتا ہے ۔ کے برعکس ۔
Line production منصوبہ بنانے کا طریق ۔
Line segment Noun لائن سیگمنٹ ۔ لائن کا وہ حصہ جو اس کے ابتدائی اور انتہائی پوائنٹس واضح کرتے ہیں ۔
Line spectrum Noun خطی طیف ۔
Line squall Noun خَطی جھَکَّڑ ۔ جھَکَّڑ يا گَرَج کا طُوفان ۔ طُوفان کا سِلسِلَہ ۔
Line stormequinoctial storm
Line style Noun لائن سٹائل ۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ پرنٹنگ اور ہائی اینڈ ورڈ پروسیسنگ میں ایک لائن کی حالت اور معیار جیسا کہ نقطہ دارلائن ڈبل یا ہیئر لائن ۔
Line surge Noun لائن سرج ۔ لائن کے ذریعے لیے جانے واکے کرنٹ یا وولیٹج میں اچانک ناپائیدار اضافہ ۔
Line through Verb قلم زد کرنا ۔
Line up Verb صف بندی کرنا ۔جمع کرنا اور فراہم کرنا ۔چھپائی میں اصلاح کرنا ۔
Line upline up
Line upon line Adverb سطروار ۔تکرار ۔
Line voltage Noun لائن وولیٹج ۔ وولیٹج جو پاور لائن میں موجود ہوں ۔ شمالی امریکہ میں لائن وولیٹج اندازا ایک سوپندرہ وولٹ آلٹرنیٹنگ کرنٹ وی اے سی کے برابر ہوتا ہے ۔
Line width Noun لائن وڈتھ ۔ کاغذ یا کمپیوٹر سکرین پر ٹائپ کی بائیں حاشیے سے دائیں حاشیے تک کی لائن کی لینتھ ۔
Linea خَط ۔ لَکیر ۔ لائن ۔ اِنسانی جِسَم کو مُختَلِف حِصّوں میں تَقسیم کَرنے والے خَطُوط
Linea alba Adjective پیٹ کے بیچوں بیچ ایک سفید لکیر ۔
Linea amputation Noun سیدھا کاٹنا
Lineae albicantes Adjective سفید لکیریں جو زچہ کے پیٹ پر ابھر آتی ہیں ۔
Lineage Noun خاندان ، اصل ، نسل ، سلسلہ ، حسب نسب ، گُھرانا ۔
Lineage advtg Adjective سطرانہ ایک صفحے میں مطبوعہ سطور کی تعداد مضامین یا اشتہارات کا معاوضہ جو مطبوعہ سطور کے حساب سے ہو سطور بندی ۔
Lineal Adjective مورثی ، خاندانی ، آبائی ، لکیر دار ۔
Lineal consanguinity Noun خاندانی ہم جدی ۔
Linealis phthisis Noun تلی کی سلی