linefeed – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک کنٹرول کریکٹر جو ایک کمپیوٹر یا پرنٹر کو یہ بتاتا ہے کہ کرسر یا پرنٹ ہیڈ کی پوزیشن ہلائے بغیر موجودہ لائن کو ایک لائن نیچے کی جانب بڑھا دے ۔ مخفف ۔ ایل ایف ۔

🔹 Roman Urdu