English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lineally Adverb نَسَل دَر نَسَل ۔ پُشتينی ۔ خاص نَسَل سے ۔
Lineamarine لینا میرین ۔ ایسی ٹون سائی این ہائیڈ رین بیٹا گلوکو سائیڈ نو خیز پودوں میں پایا جاتا ہے ۔ مصنوعی ربڑ بنانے کے لیے بنیادی خام مال کے طور پر استعمال میں آتا ہے ۔
Lineament Adjective چہرہ مہرہ استقرار حمل کی پہلی علامت ۔
Lineamental حُليَہ سے مُتعلِّق ۔
Lineamentation Noun حُليَہ ۔ چہرَہ مُہرَہ ۔ خَدوخال ۔
Linear لینز ایک لائن کی خصوصیات کا رکھنے والا ایک تسلسل میں بڑھنا مشال کے طور پر ایک لینز سرچ ایسی سرچ ہوتی ہے ۔
Linear accelarator Noun مسرع برقیات مسرع روانات ۔
Linear acceleration Noun خطی اسراع ۔
Linear accelerator Noun طَبيعيات۔ مُسرَع خَطی ۔ مُسرَع بَرقِيات۔ ايک آلَہ جو خَطِ مُستَقيم ميں بار دار ذَرّات کی رَفتار تيز کَرنے کے لِيے ہوتا ہے ۔
Linear combination Noun خطی جوڑ ۔
Linear combination of atomic orbitals Phrase ایٹمی آڑ بیٹلز کا طولی ملاپ : مالیکیولر آڑبیٹلز کو معلوم کرنے کا ایک تخمینی طریقہ جس میں انفرادی ایٹموں پر آڑبٹلز کے انطباق کو ابتدائی نقطہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Linear constraint Noun خطی پابندیاں ۔
Linear correlation Noun خطی ہم رشتگی ۔
Linear energy transfer let
Linear equation Noun سادہ مساوات ۔
Linear equations Phrase طولی مساواتیں : متواتر مساواتوں کا ایسا سیٹ جسے معلوم کالم ویکٹر b ، قالب A اور معلوم ویکٹر X کے لیے درج ذیل شکل ax=b میں لکھا جاسکتا ہو ۔
Linear expansion Noun طولی پھیلاﺅ ۔
Linear extraction Noun خطی تخریج
Linear function Noun سادہ تفاعل ۔
Linear measure Adjective پیمانہ طول لمبائی کا پیمانہ ۔
Linear motor Phrase مستقیم موثر : انڈکشن موٹر کی ایک قسم ۔
Linear osteotomy Noun ہڈی کو دندانہ دار کاٹنا
Linear perspective Noun خَطی تَناظُر ۔ ايک تَکنيک جو خُصُوصاً مُصَوَری ميں اِستِعمال ہوتی ہے ۔
Linear programmes Adjective سلسلہ وار تدریسی فریم ۔
Linear programming Phrase طولی پروگرامنگ : ریاضی کی وہ شاخ جس میں مختلف متغیرات پر مشتمل کثیر رقمیوں کی زیادہ سے زیادہ یا کم سے کم قیمتیں معلوم کرنے کے طریقوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Linear relationship Adjective وہ ترسیمی تعلق جو خط مستقیم کی صورت ظاہر کیا جائے اور دو متغیرات میں بلاواسطہ تعلق کو ظاہر کرے ۔
Linearily Adverb مستقیماً ۔خطاً ۔طولاً
Linearity Noun خطیّت ۔
Linearize Verb خطوط کی شکل دینا ۔
Linearly Adverb خَطی طَور پَر ۔ طُولاً ۔