English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Line of balance پیچیدہ منصوبہ پر قابو پانا ۔
Line of battle Idiom لڑائی کے لیے صف بندی کرنا ۔
Line of battleship Noun جنگی جہاز جس پر ۵۴ سے زیادہ توپیں ہوتی ہیں ۔
Line of beauty Noun انگریزی حرف (ایس) کی شکل کا خط جو مصوری اور کندہ کاری میں آرائشی اور ترتیبی مقاصد کے لئے کھینچا جاتا ہے ۔
Line of centres Noun مرکزوں کا خط ۔
Line of collimation Noun سطر متوازیت ۔
Line of command احکام اور ہدایات کا سلسلہ والا پہنچنا ۔
Line of command man Adjective سلسلہ فرمان سلسلہ ہدایات ۔
Line of communication Noun مواصلی لائن ۔
Line of credit اعتبار کی حد ۔
Line of defence Noun مصنوعی دفاعی روک ۔پیدل فوج کی ایک تنظیم ۔
Line of demarcation Noun سرحد ۔حد ۔حدود ۔
Line of fire Noun گولی کی سمت ۔
Line of force Noun خط قوت ۔
Line of fortune Noun قسمت کی لکیر ۔
Line of induction Noun خط امالہ
Line of least resistance Noun سب سے سہل رستہ ۔ سب سے سہل نسخہ ۔ سہل ترین راستہ ۔
Line of life Noun خط زندگی ۔
Line of lines Noun بہترین خاکہ ۔
Line of march Noun فوج کوچ کا راستہ ۔
Line of metal بندوق کی نالی پر کھینچی ہوئی دو مکھیوں کے درمیان کی فرضی لکیر ۔
Line of numbers Noun اشعار کی سطر ۔
Line of operation Noun وہ خط يا راستہ جس پر چل کر فوج اپنے مقصود تک پہنچتی ہے ۔
Line of regard Noun خط نظر ۔
Line of resonance گمک کی لکیر ۔ کرچوف کے اصول ( ہر ایٹم جذب کرتا ہے اور اسی شعاع کو خارج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ) کی بنیاد پر ایک ایٹمی اندز کے اخراج اور انجزاب کے طیف میں دہی لکیریں تلاش کرنا ممکن ہوتا ہے جو اساسی حالت سے عبوری حالت کی مطابقت رکھتی ہیں ۔
Line of scrimmage Noun فُٹبال۔ خَطِ کَشمَکَش ۔ايک فَرضی خَط جو فُٹبال کے ميدان ميں گُزَرتا ہے ۔
Line of shadows Noun دوری یا اُنچائی ماپنے کا ایک آلہ ۔
Line of sight Noun سمت نظر ۔خط نظر ۔
Line of sight velocity Phrase سمت نظری رفتار : ولاسٹی جس پر کوئی آسمانی جسم زمین پر پہنچتا ہے ۔
Line of sightline of vision