English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Line concentration | Noun | لائن کنسنٹریشن ملٹی پل ان پٹ چینلو کو آوٹ پٹ چینلز کی کم تعداد میں ڈالنا ۔ |
| Line conditioner | Noun | لائن کنڈیشنز برقی طاقت فلٹر کرنے کی ایسی ڈیوائس جو برقی رومیں براون آوٹ کی تلانی کرتی ہے پاور کی طاقتور لہروں کو تھامنے او ر پاور لائن او ر کمپیوٹر کے مابین یا دوسرے سازو سامان کے مابین بفر کے طور پر کام کرتی ہے ۔ |
| Line coordinate | Noun | خط محدد ۔ |
| Line cutline block | — | — |
| Line defect | خطی نقص ۔ اس سے مراد قلمی نقص ہوتا ہے ۔ اس میں کنارے کی بے ترتیبی وغیرہ شامل ہیں ۔ | |
| Line drawing | Noun | لائن ڈرائینگ گاڑھی سطور کی بنی ہوئی ایک ڈرائینگ جس میں شیدنگ یا اس قسم کے دوسرے کوئی فیچر نہ ہوں ۔ |
| Line driveliner | — | — |
| Line driver | Noun | لائن ڈرائیور ایک آلہ جولائن پر رکھے جانے یا لائن کےساتھ گزارے جانے سے قبل ٹرانسمشن کے فاصلے کو بڑھانے کے لیے سگنل ایمپلی فائی کرتا ہے ۔ |
| Line editor | Noun | لائن ایڈیٹر ایک ٹیکسٹ ایڈیٹنگ پروگرام جو ٹیکسٹ میں ڈاکیو منٹ کے ساتھ ہر لفظ کی بجائے ہر سطر کی بنیاد پر کام کرتے ہوئے ہر سطر میں نمبر لگاتا ہے ۔ |
| Line engraver | Noun | خَطی کُندَہ کار ۔ |
| Line engraving | Noun | خَطی کُندَہ کاری کی ايک قِسم جو دھات کی پَتری سے بَنائی جاتی ہے ۔ |
| Line firing | Noun | فوج ۔ایک صف میں کھڑے فوجیوں کا بیک وقت فائر کرنا ۔ |
| Line gauge | Noun | جِسامَتِ طَباعت کے نَقاط ظاہِر کَرنے والا پيمانہ ۔ |
| Line genal | Noun | رخسار کا گڑھا |
| Line haul | Noun | سامان کے دو گوداموں کے دَرميان نَقَل و حَرکَت جو لادنے يا اُتارنے سے مُختَلِف ہو ۔ |
| Line hunter | Noun | صرف شکار کی بُو پر شکار کرنے والا کتا ۔ |
| Line hunting | Noun, Verb | صرف شکارکی بُو پر شکار کرنا ۔ |
| Line in | Verb | گہری پنسل سے لکیریں کھینچنا ۔ تصویر کے خانے میں چیزوں کو داخل کرنا ۔ یا بھرنا ۔ |
| Line integral | Noun | ریاضیات ۔ خطی عدد صحیح ۔ |
| Line integration | Noun | ریاضیات ۔خطی عدد صحیح پانے کا عمل ۔ |
| Line ir curv of striction | ہند سہ وہ خط جو ہر مو لد کو و ہا ں کا ٹتا ہے جہاں وہ ا گلے مو لد سے نز دیک تر ین ہو ۔ | |
| Line join | Noun | لائن جوائن ۔ وہ طریقہ جس سے دولائنوں کے قطعات آپس میں اس وقت ملائے جاتے ہیں جب انہیں پرنٹ کیا جارہا ہوتا ہے خصوصا ایک پوسٹ سکرپٹ کمپیٹ ایبل پرنٹر میں ۔ |
| Line level | Noun | لائن لیول ۔ لائن کے دئیے گئے مقام پر کمیونیکیشنز سگنلز کی تعداد جنہیں ڈیسیبلز دومقداروں کے درمیان تناسب کے ۱۰ کی بنیاد والے لوگر تھم میں ماپا جاتا ہے ۔ |
| Line load | Noun | لائن لوڈ ۔ کمیونیکیشنز میں کمیونیکیشنز لائن کے استعمال کی پیمائش جسے سرکٹ کی زیادہ سے زیادہ فی صد گنجائش میں ظاہر کیا جاتا ہے ۔ الیکٹرونکس میں لائن میں لی جانے والی کرنٹ کی مقدار ۔ |
| Line man | Noun | اڑنے والی فوج کا سپاہی ۔ٹیلیفون وغیرہ کی لائن کی دیکھ بھال کرنے والا ۔ |
| Line manager | Adjective | کارخانے کی سرگرمیوں اور اہم مصنوعات کے منصوبوں کا ذمہ دار ۔ |
| Line noise | Noun | لائن نوائز ۔ کمیونیکیشنز چینل میں ایسے ناجائز سگنلز جو معلومات کے تبادلے میں دخل اندازی کرتے ہیں ۔ |
| Line of | Idiom | کوئی خیال یا علم ۔ |
| Line of action | Noun | طریقہٴ کاروائی ۔ قوت کا خط عمل ۔ |
| Line of apsides | Noun | خط اوج ۔ |