English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Linch Verb ٹیلا ۔دو جتے ہوے کھیتوں کے درمیان سبزہ زار کیاری ۔کھریا مٹی کی پہاڑیوں کا ڈھلوان حصہ ۔
Linch pin Noun ميخِ محوَر ۔ وہ کيل جو پَہيے کو دھُرے سے باہِر نِکَلنے سے روکتی ہے ۔
Linchet Noun ،
Linchpin Noun دھرے کی کیل جو سرے پر لگی ہوتی ہے اور پہیّے کو روکے رکھتی ہے ۔
Lincoln Noun بھیڑ کی ایک جنس جو لنکن شائرہ میں پیدا ہوتی ہے ۔
Lincoln green Noun ایک چمکیلا سبز کپڑا جو ابتداءً انگلستان کے شہر لنکن میں بنتا تھا ۔
Lincolnesque Adjective ابراہيم لِنکَن سے مَخصُوص يا اُس جيسا ۔
Lincolngreen Noun شوخ رنگ کا سبز کپڑا جو لنکن میں تیار ہوتا ہے ۔
Lincolnian Adjective اِبراہيم لِنکَن کے رَوَيّے ، انداز و اطوار اور مَسلَک سے مُتعلِّق ۔
Lincomycin Noun تجارتی نام لنکوسین ہے یہ بذریعہ انجکشن یا داخلی طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Lincture Noun لعوق ۔
Linctus Latin لَعُوق ۔ ایک شیریں شَربَتی مائع
Linda Name لندا ۔ عقلمند ۔ دانشمند ۔ حسین و جمیل ۔ خوبصورت ۔
Lindane لنڈین ۔ hch, bgh کا ( لمبڈا) آئسومر ہے ۔
Lindaus ایک قسم کی رسولی رک ۔
Linde process لنڈے کا طریقہ ۔ مائع ہوا بنانے کا طریقہ کار ۔ o2اور n2 کو سیال حالت میں لانے کے اس طریقہ کار میں 200 بار 20mn/m2 (bar) کے دباﺅ کے بعد یخ بستگی اور جزوی کشید یا تکسیر عمل میں لائی جاتی ہے ۔
Linden Noun شَجَرِ لائم ۔ لِنڈَن ۔ کھَٹّا ۔ ٹيلِيا جِنس کا کوئی دَرَخت ۔
Lindenbergia polyantha Noun گزدار بھت چٹی بھشا چٹی
Lindendergia polyantha Noun گزوار بھت چٹی بھثا چٹی
Linder Noun اونی زیر قمیض یا بنیان ۔
Lindlar catalyst Phrase لنڈلرعمل نگیز : پلاٹینم پر مشتمل عمل انگیز جو الکا ئنیز کی cis-alkenes میں ہائیڈ روجنیشن کےلیے استعمال ہوتا ہے ۔
Line Adjective ایک قسم کا خاص پیشہ یا کاروبار انوکھا سامان تجارت عوامی مواصلاتی نظام ۔
Line abdomen Noun پیٹ کی دیواروں پر عضلات کے نشانات
Line adapter Noun لائن ایڈاپڑ ایک ڈیوائس جیسا کہ موڈیم یا نیٹ ورک کارڈ جو کمپیوٹر کو کمیو نیکیشن لائن سے مر بوط کرتا ہے او رٹرانسمشن کے عمل کے لیے ایک سگنل کو قابل قبول کرتا ہے ۔
Line and plummet Adjective سخت باضابطہ ۔
Line angle Noun دو چیزوں کے مقام اتصال کا زاویہ ۱۔ دو دانتوں کے باہم ملنے کا زاویہ ۲۔ دانت کے دو جوفوں کے ملنے کا زاویہ
Line bail Noun مچھلی کا چارا جو شست میں لگا کر پھینکتے ہیں ۔
Line boat Noun کشتی جو شست کے ذریعے مچھلی کے شکار میں کام آتی ہے ۔
Line bracket Noun خطی بریکٹ ۔
Line breeding Noun ایسے جانوروں سے نسل لینا جن میں قریبی رشتہ ہو ۔