English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lilium gigantum Noun پہاڑی سوسن سوسن کوہی
Lilium martagon Noun سوسن شب
Lillibullero Noun ایک گیت جو سترھویں صدی عیسوی کے اوآخر میں مقبول تھا ۔
Lilliput Noun گلیورس ٹریولز کا خیالی ملک ۔
Lilliputian Adjective للی پت کا رہنے والا ، پستہ قد ، بونا ۔
Lilly pilly Noun آسٹریلیا کا ایک درخت ۔
Lilo Noun ایک طرح کا گدّا جِسے پھلایا جاسکتا ہے ۔
Lilofar Name لیلوفر : نیلوفر ۔ کنول کا پھول ۔
Lilofer Name لیلوفر ۔ نیلوفر ۔
Lilt Verb خوش اخلاقی سے گانا ، خوشی سے گانا ، چہچہانا ۔
Lilted Verb زندہ دلی سے کہا ۔
Lilting مَتوازَن انداز کا ۔
Liltingly Adverb مَتوازَن انداز سے ۔
Liludinous Verb قدرتی طور پر خواہش نفسانی ہونا ۔
Lily کنول ، سوسن ۔
Lily arum Noun سفید سوسن آزاد رازقی
Lily asphodel Noun جنس نرگس ۔
Lily beetle Noun ایک قسم کا بھونرا ۔
Lily bind Noun جنگلی لباب ۔
Lily day Noun زنبق وشتی
Lily encrinite Noun متحجر سوسن نما ۔
Lily flower Noun سوسن کے پھول ۔ سوسن کے پھول بطور مارکہ ۔
Lily hyacinth Noun سنبل کبود ۔
Lily iron Noun مچھلی مارنے کی برچھی جس کا سر الگ ہوتا ہے ۔
Lily livered Adjective بزدل ۔ نامرد ۔ تھوڑ دلا ۔
Lily livered Adjective بزدل ۔ نامرد ۔ تھوڑ دلا ۔
Lily of the valley Noun سُمَن ۔ ايک جھاڑی سوسَنِ بَری ۔
Lily of the velly Noun سمن ۔ سوسن بری ۔ موسم بہار کا ایک پھول ۔
Lily pad Noun کَنوَل کا تيرتا ہُوا بَڑا پَتّا ۔
Lily pink Noun سوسن کی ایک قسم ۔