English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Liked by the people | عام فہم ۔ عام پسند ۔ ہر دل عزیز ۔ مقبول ۔ | |
| Liked tolike to | — | — |
| Likehey go mad | Idiom | بے ترتیب ۔ |
| Likelihead | Noun | آثار ۔ قرنیہ ۔ احتمال ۔ کامیابی کی اُمید ۔ |
| Likelihood | Noun | امکان ۔ متوقع ۔ قرین قیاس ہونا ۔ بگمانِ غالب ۔ |
| Likeliness | Noun | امکان ۔ متوقع ۔ واقع ہونے کا عمل ۔ |
| Likely | Adjective | اغلب ، بہت ممکن ، غالباً ، پسندیدہ ، ہونہار ۔ |
| Liken | Verb | ملانا ، مقابلہ کرنا ، تشبیہہ دینا ، مشابہ کرنا ، برابر کرنا ۔ |
| Likened | Verb | تشبیہ دی ، مقابلہ کیا ۔ |
| Likeness | Noun | ملتی جلتی شکل و صورت ، مشابہت ۔ |
| Likeness is the mother of love | Idiom | کسی کو پسند کرنا ہی محبت کی ابتدا ہے ۔ |
| Likerish | ۔ | |
| Likewise | Adverb | اسی طرح ، اسی طور پر ، علٰی ہذا القیاس ۔ |
| Likin | Noun | چین میں صوبہ جاتی چونگی ۔ صوبائی محصول درآمد و برآمد ۔ |
| Liking | Noun | رَغبَت ۔ ميلان ۔ لَطيف ۔ مَذاق ۔ |
| Liking for | Verb | پسندیدگی ہونا ۔ |
| Liklihood | Noun | اِمکان ۔ اِحتَمال ۔ آثار ۔ صُورَت ۔گُمان ۔ |
| Lilac | Noun | بکائن ، سفید اور بنفشی پھولوں اور شگوفوں والی جھاڑی ۔ |
| Lilac common | Noun | یاس کبود |
| Lilac laylock | — | — |
| Lilac moth | Noun | ایک قسم کا پروانہ جو چاکلیٹی رنگ کا ہوتا ہے ۔ |
| Lilac persian | Noun | یاس یاس شامیا |
| Lilaceous | Adjective | گل یاس کا ۔ ارغوانی ۔ |
| Lilacin | Noun | نباتیات و حیوانات: ایک قسم کا بلوری شکر ۔ |
| Liliaceous | Adjective | زنبقی یا سوسنی خاندان کے پیاز جیسی آل والے پودوں سے مُتعلق ۔ |
| Lilial | Adjective | سوسنیہ دستہ سے متعلق ۔ |
| Liliceous | Adjective | گُلِ يا س کے رَنگ کا ۔ سوسَنی ۔ بَنَفشی ۔ ارغوانی ۔ |
| Lilied | Adjective | سوسن سے بھَرا ہُوا ۔ سوسَن سے بھَرپُور ۔ |
| Liliputian | Adjective | کوتاہ قَد ۔ بالتَشيا ۔ لِلی پَٹ يا اُس کے چھ اِنچ قَد کے باشِندوں سے مُتعلِّق ۔ چھوٹے خَيالات کا ۔ |
| Lilium bulbiferum | Noun | سوسن |