English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ladies gallery Noun دارالعُلوم میں عورتوں کی گیلری ۔
Ladies man Noun زن پسند ۔ عورتوں کی سوسائٹی میں رہنے والا مرد ۔
Ladies man ladys man
Ladies observes veil Phrase خواتین پردہ کرتی ہیں
Ladies school Noun عورتوں کا سکول ۔ زنانہ مدرسہ ۔
Ladies will be making arrangement of tea Phrase عورتیں چائے کی تیاری کر رہی ہوں گی
Ladiesman زن مرید ، زن پسند ۔
Ladify Verb بیگم یا خاتون بنانا ۔ بیگم یا خاتوں کہہ کر مخاطب کرنا ۔
Ladin Noun ایک قسم کی رومی بولی ۔
Lading Noun لَدائی ۔ بارِ جَہاز ۔ لادنے کا عمَل ۔ لَداو ۔
Lading bill of بار نامہ ۔ مال تجارت ۔ سامان بار ۔
Lading port Adjective وہ بندرگاہ جہاں سے مال لادا جاتا ہے ۔
Ladino Noun لڈينو ۔ جَنُوبی امريکا ميں ہَسپانوی اور اِنڈِيَن نَسَل کا مَخلُوط فَرد ۔ دوغلا ۔
Ladish Adjective طِفلانَہ ۔ مَردانَہ ۔
Ladk lustre Adjective بے نور ۔ بے چمک ۔دھندلا ۔ بے آب ۔ ماند ۔بے رونق ۔
Ladle Noun بڑا چمچہ ، ڈوئی کف گیر ، پلی یا چمچہ سے نکالنا ۔
Ladle board Noun پن چکی کا تختہ ۔
Ladled Verb خو راک پلیٹ پر رکھی ۔
Ladleful Noun جتنا کہ چمچ میں آسکے ۔ چمچ بھر ۔ ڈوئی بھر ۔
Ladler Noun ڈوئی اِستعمال کَرنے والا ۔
Ladli Name لاڈلی ۔ پیاری ۔ چہیتی ۔ نازو نعم سے پلنے والی ۔
Ladn Name لادن ۔ ایک خوشبو ۔ عنبر ۔
Lado Name لاڈو ۔ پیاری ۔ لاڈلی ۔ چہیتی ۔ مغل شہنشاہ کے دور کی ایک نیک سیرت خاتون ۔
Ladoratory Noun معملی تشخیص
Ladric Noun خسرہ والا حصی
Ladrone Noun چور ۔ قزاق ۔ ڈاکو ۔
Lads love
Lads will be men Idiom چھوٹوں سے بڑے ہوتے آۓ ۔ آج بچہ کل جوان ۔
Lady Noun صاحبہ ، گھر کی مالکہ ، قابل عزّت خاتون ، محترمہ ، بیگم ۔
Lady alter Noun معبد عذر کی قربان گاہ ۔