English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lady of the evening Noun طوائف ۔ بیسوا ۔
Lady of the lake آرتھر کی روایت میں ایک شخصیت کا خطاب ۔
Lady of the night رات کی رانی ۔
Lady redchester entrated wolf to give her that necklace in the name of his mother Phrase لیڈی ریڈ چسٹر نے وولف سے التجا کی کہ وہ اپنی ماں کے نام پر اسے مالا دے دے
Lady redchester has temptation for necklace Phrase لیڈی ریڈ چسٹر مالا کو دیکھ کر لپکتی ھے
Lady redchester reminded him to take care of himself and not burn himself Phrase لیڈی ریڈ چسٹر نے ڈاکو سے کہا کہ وہ احتیاط سے کام کرے کہیں وہ اپنے آپ کو جلا نہ ڈالے
Lady redchester was very glad to see the beautiful necklace studded with costly pearls Phrase لیڈی ریڈ چسٹر قیمتی جواہرات سے مرصع مالا کو دیکھ کر بہت خوش ہوئی
Lady s finger بھنڈی توری ۔
Lady searcher لیڈی سرچر ۔
Lady slipper Noun پاپوش گل صاف گل پودا
Lady slipper Noun پاپوش گل صاف گل پودا
Lady smock Noun رشاد
Ladybird Noun ایک بھونرا جِس کے پروں کا رنگ سُرخی مائل بھورا اور اِس پر سیاہ بندکیاں ہوتی ہیں ۔
Ladybuglady beetleladybird
Ladycow Noun لال کیڑا ۔ ایک چتّی دار سُرخ بھنورا ۔
Ladyfingerladysfinger
Ladyfy Verb لیڈی کے مرتبے پر پہنچانا ۔ لیڈی کہہ کر مُخاطب کرنا ۔
Ladyhood Noun لیڈی کا مرتبہ ۔ خاتون کا مرتبہ ۔ عورت کا مرتبہ ۔
Ladyhship Noun خاتون ہونا ۔ بیگم ہونا ۔ خطاب یافتہ خاتون کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Ladykin Noun مُنّی بی ۔ نَنّھی خاتُون ۔ نَنّھی بی ۔
Ladylike Adjective مہذب اور با اخلاق عورت ، خاتون صفت ، باعصمت وعفت ۔
Ladylikeness Noun خاتُون صِفتی ۔ خُوش اسلُوبی ۔ بيگَم پَن ۔ زَن مِزاجی ۔ نازُک اندامی ۔
Ladylove Noun محبُوبَہ ، داشتَہ ۔ مَعشُوقَہ ۔ حَبيبَہ ۔ عورَت جِس سے مُحَبَّت کی جائے ۔
Ladys bedstraw
Ladys bower
Ladys cushion
Ladys delight
Ladys finger
Ladys glove
Ladys hair