English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lactola Noun بالائی اتراا دودھ
Lactometer Greek, Latin دُودھ کے مَخصُوص وَزَن کی پَیمائش کے لیے ایک آلَہ
Lactone لیکٹون : کاربا کسلک ایسڈکی ڈی ہائیڈریشن سے بنے والا ایک اندرونی ایسٹر ۔
Lactones لیکٹوز ۔ ہائیڈ رو کسل اور کار بوکسل گروپوں میں پائے جانے والی پانی کو خارج کرنے پر بننے والے این ہائیڈ رائیڈز ۔ یہ لیکٹونز گیما اور ڈیلٹا ہائیڈ روکسی ایسڈز ہوتے ہے ۔
Lactonic Adjective ليکٹون سے مُتعلِق ۔ ليکٹونی ۔
Lactoprotein Noun دودھ کا البومنی جزو ۔
Lactoscope Noun شیر بیں ۔
Lactose قند شیر ۔ شکر شیر ۔ لیکٹوز ۔
Lactose c12 h22 o11 milk sugar
Lactosemilk sugarsugar of milk
Lactoside Noun گلوکوز جس میں قز شیر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے
Lactosuria شیر قند بولی ۔ پیشاب میں لیکٹوز ۔
Lactotype Adjective لیکٹو ٹائپ ۔ نمونہ اصل ۔ اصل میٹرئیل سے منتخب کردہ نمونہ جو اصل بیان شائع ہونے کے بعد اس قسم کے نمونہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Lactous Noun لینی دودھ کا
Lactovegetarian Noun جو اپنی غزا دودھ اور سبزیوں تک محدود رکھے
Lactuca Noun کاہو ارجن
Lactuca heyeana Noun شامور
Lactuca ramotiflora Noun چکان ٹپھاندی
Lactuca remotiflora Noun چکان پٹھا نری
Lactuca satina Noun کاہو کے بیج
Lactuca sativa Noun سلاد
Lactuca scariola Noun کاہو ارجن
Lactucarium Noun جنگلی کاہو خاردار کاہو
Lactulose Noun کیمیائی عمل سے نہ گزری ہوئی شکریہ قولون یعنی بڑی انتڑی میں بغیر تبدیلی کے جا پہنچتی ہے ۔
Lacumus Noun دنرانہ دار غیر ہموار دریدہ
Lacuna Noun خلا ، رخنہ ، کمی ، خالی جگہ ، جوف ، گڑھا ۔
Lacunallacunarlacunary
Lacunar Noun جوف دار سقف ۔ جوف دار دلاّ
Lacunar amnetic Noun جزئی نسیان
Lacunar cell Noun ہامکن مرض کے خلیے