English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lacunatus bacillus Noun عصیہ جفریزی
Lacunose Adjective جوف دار ۔ چوبی ۔
Lacunule Noun چھوٹا جوف
Lacus lachrymalis Adjective آنسو کی تھیلی ۔
Lacustrine Adjective تالابی ۔ غَديری ۔ خَليجی ۔ جھيل کا يا جھيل سے مُتعلِق ۔
Lacustrine age Noun عصر غدیری ۔ تالابی جگ ۔
Lacy Adjective فيتے سا ۔ فيتے کا ۔
Lad لڑکا ۔
Lada Name لاڈا: پیارا ۔ معشوق ۔ ناز و نعمت سے پالا ہوا ۔
Ladanum Noun لادَن ۔ قير ۔ سِياہ رال ۔
Ladder سیڑھی ۔
Ladder back
Ladder dredge Noun پانی کے اندر سے کیچڑ یا ریت کھود کر نکالنے کا آلہ ۔ کیچ رہٹ ۔
Ladder shell Noun حلزونی صدفہ ۔
Ladder way Noun وہ راستہ جہاں سے سیڑھی کے ذریعے چڑھا یا اُترا جا سکے ۔
Laddered Verb ٹرا و ز و ر پہننے سے لمبا سوارخ پیدا ہوا ۔
Ladderless Adjective بے زينَہ ۔ بَغير سيڑھی کے ۔
Ladderlike Adjective زينَہ نُما ۔ سيڑھی نُما ۔
Laddery Adjective زينَہ سے مُتعلِق ۔ نَرد بانی ۔
Laddie Noun اسکاٹ لينڈ ميں ۔ لَڑکا ۔ چھوکرا ۔ لونڈا ۔
Lade Noun چکی دھارا ۔ پانی کی وہ دھار جو چکی کے پَٹے کو چلاتی ہے ۔ نہر یا ندی کا دہانہ ۔
Laded Verb لا دا بو جھ ڈ لا ۔
Laden جہاز مال سے لدا ہوا ۔
Lader Noun جہاز پر مال لانے والا ۔
Laderie Noun خسرہ جضبہ
Ladger کھاتہ حساب بھی ۔
Ladhe shah
Ladhonia borealis Noun چیرور آموڈنڑا
Ladhood Noun لَڑَکپَن ۔ طِفلی ۔ طِفلَگی ۔
Ladies chain Noun رقص مربع ۔ ایک قسم کے ناچ کی حرکت جس میں چار جوڑیاں مربع بنا کے ناچتی ہیں ۔