English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lady bedstraw Noun علف ماشت پال
Lady bird Noun بادامی رنگ کا بھونرا جس پر سیاہ چتیاں ہوتی ہیں ۔
Lady bird battle Adjective لیڈی برڈ بیٹل ۔ نبقی بھونروں کا گروہ ۔ غلاف پر ۔ شش پائے بھونرے ۔ مضبوط محدب حشرات جن کے رنگ بہت شوخ ہوتے ہیں ۔ ان پر سیاہ دھبے نمایاں ہوتے ہیں ۔
Lady bountiful عزت دار خاتون ۔
Lady bracken Noun ایک قسم کا فرن ۔ کرف ۔
Lady chair Noun زخمیوں وغیرہ کے لیے ڈولی جو دو آدمیوں کا ہاتھ چلیپا دار پکڑنے سے بنتی ہے ۔
Lady chapel Noun بڑے گرجا کا معبد جو حضرت مریم کے نام سے منسوب ہوتا ہے ۔ معبد عذرا ۔
Lady day Noun يَومِ مَريَم ۔ يَومِ بَشارَت ۔ يَومِ مَريَم عذرا ۔ يَومِ نَويدِ وِلادَتِ عيسیؑ ۔
Lady doctor Noun لیڈی ڈاکٹر تیبہ
Lady eveeven
Lady fern Noun اونچا اور پتلا فرن ۔
Lady finger بھنڈی ۔
Lady finger بھنڈی ۔
Lady fish Noun مچھلیوں کی ایک جنس کا نام ۔
Lady health visitor Noun زائرہ صحت صحت کی دیکھ بھال کرنے والی
Lady help Noun گھریلو خادمہ جسے خاتون کی حیثیت حاصل ہو ۔
Lady in waiting Noun ملکہ انگلستان کی محل دار یا مصاحبہ ۔
Lady in waiting Noun ملکہ انگلستان کی محل دار یا مصاحبہ ۔
Lady in waiting Noun ملکہ انگلستان کی محل دار یا مصاحبہ ۔
Lady killer Noun مذاحاً: عورتوں کا دل موہ لینے میں سر گرداں ۔
Lady kin Noun چھوٹی خاتون ۔
Lady kind Noun خواتین ۔ بیگمات ۔
Lady like Adjective بیگموں کی عادات و اطوار والی ۔ خاتون صفت ۔ بیگمانہ ۔
Lady likeness Noun خاتون صفت ہونا ۔ زنانہ پن ۔ زن مزاج ہونا ۔
Lady love Idiom محبوبہ ۔
Lady mayoress Noun صدر بلدیہ کی بیوی ۔
Lady of easy vir Idiom طوائف ۔
Lady of easy virtue Noun طوائف ۔ بیسوا ۔ چھنال ۔
Lady of night Noun ملکہ شب رات کی رانی
Lady of pleasure Noun طوائف ۔ بیسوا ۔