English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lightning bug Noun جُگنُو ۔ پٹ بيجنا ۔ نُوری سَلاخ ۔ بَرق کَش ۔
Lightning conductor Phrase بجلی کش:بجلی کےموصل جس کارابطہ زمین کےساتھ ہوتا ہے ۔ یہ کسی عمارت کے بلند ترین حصے پر لگانا ہوتا ہے ۔ اس کے بالائی سرے ایک یا زیادہ نوکدار حصوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور زیریں سرا زمین میں ہوتا ہے ۔ اس طرح عمارت آسمانی بجلی سے محفوظ رہتی ہے ۔
Lightning discharger Noun ديکھو
Lightning pains Noun شديد درد
Lightning prints Noun ايک قسم کا نقش جو بجلی گر نے سے انسان اورمويشيوں کی جلد پر اور کپڑوں پر بن جاتاہےاور جسے کہا جاتا ہے کہ ارد گرد کی چيزوں کی تصو يرہوتیہے
Lightning proof Name بجلی سے محفوظ
Lightning rod Noun بِجلی کَش سَلاخ ۔ نُوری سَلاخ ۔ بَرق کَش ۔ ايک فِلزائی سُلاخ ۔
Lightning stone tube Noun بجلی نلياں بجلی ذدہ مادہ
Lightning strike Noun مزدوروں کی فوری ہڑتال ۔
Lightning war Noun تیز رفتار جنگ ۔
Lightoess Noun ہلکاپن
Lightproof Adjective لائٹ روک ۔ جِس ميں روشنی داخِل نَہ ہو سَکے ۔
Lights Noun چوپایوں کے پھیپھڑے ۔ شُش ۔
Lights had been put out Phrase بتیاں بجھائی جا چکی تھیں
Lights on a fountain ڈھیل دینا ۔
Lights out Idiom اندھیرا ۔
Lightship Noun رَہبَر جَہاز ۔ بادی جَہاز ۔ روشنی کا جَہاز ۔
Lightsome Adjective منیر ۔ روشنی بخش ۔
Lightsomely Adverb ضیا بخش طور پر ۔ منور ہو کر ۔
Lightsomeness Noun سُبک سيری ۔ بے فَکری ۔
Lightwave system Noun لائٹ ویوسسٹم ۔ ایک سسٹم جو روشنی کے استعمال سے معلومات منتقل کرتا ہے ۔
Lightweight Noun اوسط دَرجے سے کَم وَزَن ۔ باکسَر ۔
Lightweightlnternet personschema Noun لائٹ ویٹ انٹرنیٹ پرسن سکیم لائٹ ویٹ ڈائریکٹری ایکسیس پروٹوکول میں معلومات جیسے نام ای میل ایڈریسز وغیرہ کے حصول کے لیے ایک تصریح ۔
Lightwood Noun سُبک صَنُوبَر ۔ وہ لَکڑی جو آگ جَلانے کے کام آئے ۔ بيروزے والی صَنُوبَری لَکڑی ۔
Lighty Adverb ہلکے پھلکے طور پر ۔ لاپروائی سے ۔
Ligment ciliary Noun ہربیبافت
Ligment toynbee s corpuscles
Lign aloe
Lignaloes Noun عود اگر
Lignan لگنین ۔ قدرتی مصنوعات کا ایک گروپ جو عام طور پر ایتھر یا الکوحل کے ذریعے کچھ پودوں اور درختوں کی لکڑی یا گوندوں کی کشید سے حاصل ہوتا ہے ۔ اس کی شناخت مالیکیول میں 2 ، 3 ڈائی بینزائل بیوٹین ڈھانچے سے ہوتی ہے ۔