English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lightening strike Idiom اطلاع دئیے بغیر صنعتی ہڑتال ۔
Lighter Noun جہاز سے مال اُتارنے کی کشتی ۔ بوجھ اُتارنے کی ناﺅ ۔
Lighter shipg Adjective بار گیر گیر کشتی ۔
Lighter than air
Lighterage Noun بار گيری ۔ اُجرَت بار گيری ۔ لَدائی ۔ جَہازوں پَر مال لادنے يا اُتارنے کا عمَل ۔
Lighterage shipg Adjective بار گیری اجرت لدائی بجرے کے ذریعے جہازوں پر مال لادنے یا جہازوں سے مال اُتارنے کا عمل اس کام کی اجرت ۔
Lighterman Noun کشتی راں ۔ بار بردار کشتی کا ملّاح ۔
Lighterman shipg Verb مال لدوائی یا اترائی کرنے والا ۔
Lightface Noun طَباعت ۔ خَفی حُرُوف ۔ ٹائپ کے حُرُوف جو ہَلکی اور پَتلی لَکيروں کی وَجَہ سے مُمتاز ہوں ۔
Lightfaced Adjective خَفی حُرُوف والا ۔
Lightfast Adjective دھُوپ اور مَصنُوعی روشنی ميں رَکھنے پَر نِسبَتاً گہرے رَنگ کا حامِل ۔
Lightfastness Noun روشنی ميں گہرے رَنگ کی خُصُوصِيَت ۔
Lightful Adjective منور ۔ روشن ۔ تاباں ۔
Lightfulness Noun نور ۔ روشنی ۔ تابانی ۔
Lighthead Noun خبطی ۔ بہکی بہکی باتیں کرنے والا ۔
Lighthouse Noun مينارَہ نُور ۔ لائٹ ہاوس ۔ روشنی کا مينار ۔ مينار يا کوئی اور بُلَند عِمارَت ۔
Lighthouse shipg Adjective لائٹ ہائوس راہ نما مینار ۔
Lighting Noun چَراغاں ۔ نُور اندازی ۔ روشنی ۔ چَراغ بَندی ۔
Lighting and heating account Noun روشنی و تپش کھاتا ۔
Lighting up Noun اوپر اٹھایا جانا
Lightless Adjective بے نُور ۔ تاريک۔ غير مُنَوَر ۔ روشنی کے بَغير ۔
Lightlessness Noun بے نُوری ۔ تاريکی ۔ اندھيرا ۔
Lightly Adverb ہَلکے انداز ميں ۔ کَم وَزَن ۔ کَم قُوَت يا کَم شِدَّت سے ۔
Lightly come lightly go
Lightmanshiprwxni Adverb روشنی مینار کے منتظم یا مشعلچی کا عہدہ ۔
Lightminded بے عقل غیر سنجیدہ صاف شفاف ۔
Lightness Noun روشن ۔ تاباں ۔ مَنسُور ہونے کی حالَت يا کيفِيَت ۔
Lightning صاعقہ بجلی :بادل اور زمین کے درمیان یادوباردار بادلوکے درمیان چنگاری یا فلیش کی صورت میں ایک برقی ڈسچارج ۔
Lightning arrester Noun بَرق۔ بَرق گير ۔ مُحافِظِ بَرق ۔ بِجلی روک ۔ بَرق رُبا ۔
Lightning bone Noun متحجر ہڈيوں کی بعض قسميں