lightning conductor – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

بجلی کش:بجلی کےموصل جس کارابطہ زمین کےساتھ ہوتا ہے ۔ یہ کسی عمارت کے بلند ترین حصے پر لگانا ہوتا ہے ۔ اس کے بالائی سرے ایک یا زیادہ نوکدار حصوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور زیریں سرا زمین میں ہوتا ہے ۔ اس طرح عمارت آسمانی بجلی سے محفوظ رہتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

برق ربا بجلی کش

🔹 Roman Urdu