English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Light scattering افتراق نور ۔ معلق ذرات کی وجہ سے روشنی کی بکھیر یا انتشار کی صورت حال ۔ اس میں ذرات کا حجم زیر استعمال روشنی کی طول موج سے کم ہونا چاہیے ۔ اسے میکرو مالیکیول کے وزن کا تخمینہ لگانے اور ٹائیٹریشن کی ترسیب کا حتمی نقطہ تلاش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Light sens Noun روشنی کا احساس
Light show Noun بدلتے ہوئے رنگوں کا تماشہ ۔
Light skirts Noun بد چلن عورت ۔
Light sleeper Noun ہلکی نیند سونے والا ۔
Light slip Noun لنگرنداز جہاز جس میں مشعل روشن ہو ۔
Light source Noun لائٹ سورس ۔ ایک ڈیوائس جو روشنی فراہم کرتی ہے مثال کے طور پر بلب اور لیزر کسی بھی ایسی ٹیکنالوجی میں جس کی بنیاد لائٹ کے استعمال اور اس کی انٹرپریٹیشن پر ہو جیسا کہ سکینر یا سی آر ٹی ۔ کمپیوٹر گرافکس میں روشنی کے منبع کا ایک فرضی مقام جو کسی شبیہ میں شیڈنگ کا تعین کرتا ہے ۔
Light speed ofspeed of light
Light struck Adjective روشنی زدہ ۔
Light struck Adjective روشنی زدہ ۔
Light sun Noun سورج کی روشنی
Light supper makes long life Idiom تھوڑا کھانا ، انگ لگانا ! ۔
Light the lamp Phrase چراغ جلانا
Light the room Phrase کمرے میں روشنی کر دو
Light thinning (نباتیات) ہلکی چھٹائی ۔
Light tower Noun مينارَہ نُور ۔ لائٹ ہاوس ۔ روشنی کا مينار ۔ مينار يا کوئی اور بُلَند عِمارَت
Light up Verb سگریٹ وغیرہ جلانا ۔ روشن کرنا ۔
Light vessel Noun لنگر انداز جہاز جس میں مشعل جل رہی ہو ۔
Light waterline Noun خالی جہاز کا خط آب ۔
Light weight Noun شخص جو اوسط وزن سے کم ہو ۔
Light wood Noun سبک صنوبر صمغی صنوبر
Light year Noun نُوری سال ۔ وہ فاصلَہ جو روشنی ايک سال ميں طے کَرتی ہے ۔
Light your lamp before it becomes dark Idiom مُصیبت آنے سے پہلے ہی اس کے انسداد کا انتظام کرو ! ۔
Lightable Adjective منور کیے جانے کے لائق ۔ روشن کیے جانے کے قابِل ۔
Lightage Noun مصنوعی روشنی کی فراہمی ۔
Lighted Verb روشن کیا ۔
Lighten Verb روشنی ڈالنا ۔ روشن کرنا ۔ نورانی کرنا ۔
Lightened Verb روشن کیا ۔
Lightening ہَلکاو ۔ ڈایافرام پر دَباو کی کَمی
Lightening pains آلامِ صاعقَہ ۔ زَیریں جَوارِح میں شَدید دَرد