English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ligneous Adjective چوبی ۔ لَکڑی کا ۔ لَکڑی کا بَنا ہُوا ۔
Ligneous marble Noun مرمر نما لکڑی ۔
Ligni Suffix سابقہ؛ بمعنی چوبی؛ لکڑی سے متعلق ۔
Ligni Suffix سابقہ؛ بمعنی چوبی؛ لکڑی سے متعلق ۔
Ligni carb Noun لکڑی کا کوئلہ
Lignicellulosic Adjective چوبی اور خُلوی مادّے سے مُتعلِّق ۔
Ligniferous Adjective لکڑی کی پیداوار کا ۔ لکڑی کا ۔ چوبی ۔
Lignification Noun چوبيانے کا عمَل ۔ چوب شُدگی ۔ چوب کاری ۔
Ligniform Adjective لکڑی جیسا ۔
Lignify Verb چوبيانا ۔ لَکڑی ميں تَبديل کَرنا ۔
Lignifyed Verb لکڑی بنائی یا بنی ۔
Lignin لیگنن ( مادہ چوب) ۔ ایک غیر قلمی کثیر تر کیبی مادہ جو بی بافتوں میں پایا جاتا ہے اور so2 اور چونے کے پانی کے ذریعے گودے سے نکالا جاتا ہے ۔ لکڑی کی مضبوطی کا انحصار اسی پر ہوتا ہے ۔ ( 25 سے 30 فیصد پایا جاتا ہے ) پلاسٹکوں کے فلٹر اور شیرہ سازی کے کام آتا ہے ۔
Lignin dynamite Noun چوبی ڈائنا مائیٹ ۔
Ligniperdous Adjective مخرب چوب ۔ لکڑی کو برباد کرنے والا ۔
Lignite Noun بھورا کوئلہ ۔ جس میں لکڑی کی ساخت موجود ہو ۔
Lignite brown coal
Lignite coal Noun لگنائٹ کوئلہ ۔
Lignitebrown coal
Lignitic Adjective بھورا کوئلہ سے متعلق یا اس کی طرح ۔
Lignitiferous Adjective بھورا کوئلہ پیدا کرنے والا ۔
Lignivorous Adjective چوب خور ۔
Ligno Prefix سابقہ؛ بمعنی چوب ۔ لکڑی ۔
Lignocaine Noun ایک تخدیری مادّہ جِس کا مسوڑھوں ، جھلّی یا جِلد میں انجکشن دیا جاتا ہے ۔
Lignocellulose Noun نَباتِيات۔ لِگنو سيلولوس ۔ چوبی اور خلوی مادّے کا مُرَکَّب ۔
Lignocentric acid Noun ایک شحمی ترشہ جو پیرافین وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے ۔
Lignose Adjective چوبی ۔ جس میں لکڑی ہو ۔
Lignsticum ajwain Noun اجوائن
Lignum Noun چوب ۔
Lignum aloes Noun اگر ۔ عود ۔ اگر کی لکڑی ۔
Lignum vitae Noun چوب ۔ خَشب ۔ پاک چوبَہ ۔ جِنس پاک چوبَہ سے مُتعلِّق ۔