light source – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لائٹ سورس ۔ ایک ڈیوائس جو روشنی فراہم کرتی ہے مثال کے طور پر بلب اور لیزر کسی بھی ایسی ٹیکنالوجی میں جس کی بنیاد لائٹ کے استعمال اور اس کی انٹرپریٹیشن پر ہو جیسا کہ سکینر یا سی آر ٹی ۔ کمپیوٹر گرافکس میں روشنی کے منبع کا ایک فرضی مقام جو کسی شبیہ میں شیڈنگ کا تعین کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu