light scattering – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

افتراق نور ۔ معلق ذرات کی وجہ سے روشنی کی بکھیر یا انتشار کی صورت حال ۔ اس میں ذرات کا حجم زیر استعمال روشنی کی طول موج سے کم ہونا چاہیے ۔ اسے میکرو مالیکیول کے وزن کا تخمینہ لگانے اور ٹائیٹریشن کی ترسیب کا حتمی نقطہ تلاش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu