English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lifting Adjective رافع ۔ اُٹھاو ۔
Lifting cam Noun کیم جس سے کوئی چیز اُٹھائی جاتی ہے ۔
Lifting gate Noun بے قبضے کا پھاٹک ۔
Lifting god Noun کیم جس سے کوئی چیز اُٹھائی جائے ۔
Lifting jack Noun بھاری سامان کو اُٹھانے کی ایک کل ۔ رام پھل ۔
Lifting pump Noun رافع پمپ ۔ اُٹھاو پمپ ۔
Lifting set Noun پمپوں کا مجموعہ جس سے کان کی تہ سے پانی نکالا جاتا ہے ۔
Ligal separation Adjective قانونی علیحدگی ۔
Ligament Phrase لیگا منٹ : پروٹین سے ماخوذ الاسٹک مربوطی بافتیں ۔
Ligament broad Noun وتر عریض ، اطراف کے بندھن
Ligament connoid Noun منحروطی رباط
Ligament falciform Noun رباط عریضی قلبی
Ligament inguinal Noun چڈے کی رباط (بندھن)
Ligament orbicular Noun رباط مستدیر
Ligament popliteal Noun رباط مابضی
Ligament subflavous Noun زرد بندھن ، رباط اصفر
Ligament transverse Noun رباط مستعرض
Ligamental Adjective نسوں سے مُتعلق ۔ رابطی ۔ بندھن سے مُتعلق ۔
Ligamentousligamental
Ligamentously Adverb رباط کے ذریعے ۔ بند کے ذریعے ۔
Ligaments false Noun رباطات کاذب
Ligan Noun مال جو اس قیمت سے سمندر میں ڈبو دیا جائے کہ بعد میں نکالا جائے گا ۔
Ligand Phrase لیجنڈ : کوآرڈ نیشن مرکب میں مرکزی ایٹم کے ساتھ ایک ایٹم یا ایٹموں کے ایک گروہ کا ملحق ہونا ۔ کمپلیکس مرکب میں الیکٹرانی جوڑا دینے والے کو لیجنڈ کہتے ہیں ۔
Ligand field theory Phrase لیجنڈ فیلڈ تھیوری : وہ نظریہ جو کمپلیکس مرکبات کی اہم خصوصیات مثلاً رنگ اور پیرا میکناٹیزم وغیرہ کی وضاحت کرتا ہے ۔
Ligase Phrase لیگیز : تفصیل کے لیے dna ligase enzyme دیکھو ۔
Ligate Verb باندھنا ۔ جيسے ڈوری سے ۔ پَٹّی باندھنا ۔
Ligated Verb پٹی باندھی ۔
Ligation Noun بَندِش ۔ پَٹّی ۔ باندھنے کا عمَل ۔ بَندھَن ۔
Ligative Adjective بَندھَن سے مُتعلِّق ۔ بَندَشی ۔ پَٹّی کے بارے ميں ۔
Ligature Noun شَريان بَندی ۔ باندھنے کا عمَل ۔