English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Light cone Phrase لائٹ کون : چار سمتی سپیس ٹائم (space time) میں وہ سطح جو مخصوص ایونٹ کے دوران پیدا ہونے والے تمام ممکنہ فوٹونز کے راستوں کو ظاہر کرتی ہے ۔
Light crafts Adjective وہ ہنر جس میں زیادہ سامان کی ضرورت نہ ہو ۔
Light demander Noun روشنی طلب
Light due duty
Light dues بندر گاہ میں روشنی کا انتظام کرنے کے اخراجات جہاز کی آمد پر مالک سے وصول کرنا ۔
Light electrical Noun برقی روشنی
Light emitting diode Noun لائٹ ایمیٹنگ ڈائی اوڈ ۔ ایک سیمی کنڈکٹر ڈیوائس جو برقی توانائی کو روشنی میں تبدیل کرتی ہے ۔ اس استعمال کی مثال کمپیوٹر ڈسک ڈرائیو پر ایکٹیویٹی لائٹ ہے ۔
Light emitting diode led
Light engine Noun چھڑا انجن ۔ خالی انجن ۔
Light equation Noun مساوات نور ۔
Light fingered Adjective سبک انگلیوں والا ۔ چور ۔ بے ایمان ۔
Light fingered Adjective سبک انگلیوں والا ۔ چور ۔ بے ایمان ۔
Light fingeredness
Light footed Adjective تیز رفتار ۔ سبک رو ۔ ہلکے قدم کا ۔
Light footed Adjective تیز رفتار ۔ سبک رو ۔ ہلکے قدم کا ۔
Light footedly
Light footedness
Light gains make a heavy purse Idiom قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے ۔
Light gains make heavy purses Idiom کوڑی کوڑی کر کے مایا جڑتی ہے ۔
Light gaseous Noun روشن گیس
Light giving torch Phrase روشنی دینے والا چراغ ۔
Light going out عدمِ وجود کو ۔
Light green زَردی مائل سُفيد گُوں ۔ ہَلکا ۔
Light guide Noun لائٹ گائیڈ ۔ ایک بناوٹ جیسا کہ فائبر آپٹک فلامنٹ جسے کم از کم ضیاع سے دور فاصلوں تک پہنچایا جاسکے ۔
Light handed Adjective سبکدست ۔ چابکدست ۔ ہلکے ہاتھ والا ۔
Light handed Adjective سبکدست ۔ چابکدست ۔ ہلکے ہاتھ والا ۔
Light handedly
Light handedness Noun خبط ۔ غیر سنجیدگی ۔ بے پروائی ۔
Light handedness Noun خبط ۔ غیر سنجیدگی ۔ بے پروائی ۔
Light head Noun روشن دان کا اُوپری سرا ۔