English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ligeance Noun وفاداری ۔ جاں نثاری ۔ نمک حلالی ۔
Ligeancy Noun وفاداری ۔ جانثاری ۔ نمک حلالی ۔
Ligedom Noun آقائیت ۔
Liger Noun شیر ببر اور باگھ کی مادّہ شیرنی کا دوغلہ بچّہ ۔
Ligger Noun رضائی ۔ بالا پوش ۔ تختے کا پُل ۔
Light Phrase نور ، ضیاء ، روشنی : ایک ایجنسی جس کے ذریعہ مشاہدہ کی گئی چیز مشاہد ہ کی گئی چیز شاہد کی آنکھ پر اثر ڈالتی ہے ۔ یہ برقی مقناطیسی اشعاع پر مشتمل ہوتی ہے ۔ وہ برقی مقناطیسی شعاعیں جو قابل دید طیف کا حصہ ہوتی ہیں ۔ یہ وہ شعاعیں ہیں جن کی ویولینتھ 380 تا 780 ننیومیٹر کے درمیان ہوتی ہے ۔
Light absorption Noun جاذبیت روشنی ۔ جاذبیت نور ۔
Light adaptation Noun تطبیق نور ۔
Light air Noun موسميات ۔ ہَلکی ہَوا ۔
Light aircraft Noun ایک چھوٹا ہوائی جہاز ۔
Light ale Noun ریچھ کی ایک قِسم ۔
Light an noor
Light and fast running horses are selected for these games Phrase ان کھیلوں کے لئے ہلکے پھلکے اور تیز رفتار گھوڑے منتخب کئے جاتے ہیں ۔
Light and shade Noun روشنی اور دھندلکا ۔ تضاد ۔ تخالف ۔
Light anothers candle but dont put your own out
Light arc Noun قوسی روشنی
Light armed Adjective کم مسلح ۔ نیم مسلح ۔
Light ball Noun (فوج) روشن جولہ جو رات میں دشمن افواج کی نقل و حرکت کا پتہ لگانے کے لیے پھینکتے ہیں ۔
Light bath Noun غسل نور
Light blue Noun کھیلوں میں کیمرج کے طرفدار ۔
Light boat Noun ہادی جہاز ۔ بن لدا جہاز ۔
Light bob Noun انفینٹری کا سپاہی ۔
Light breeze Noun ہَلکی نَسيم ۔ نَرَم صَبا ۔ ہَلکی ہَوا ۔
Light burdens long borne grow heavy
Light cart Noun کمانی دار سواری گاڑی ۔
Light colour ہلکا رنگ ۔
Light come light go Idiom مال مفت دلِ بے رحم ۔
Light come light go Idiom مال مفت دلِ بے رحم ۔
Light comedian Noun ہلکی پھلکی تمثیل نگاری کا اداکار ۔
Light comedy Noun ہلکی پھلکی تمثیل نگاری ۔