English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Life span Adjective لائف سپین ۔ مدت حیات ۔ حیوان یا پودے کا پیدائش سے موت تک کا عرصہ ۔
Life spring Noun سر چشمہٴحیات ۔
Life started in a simple organism
Life string Noun رشتہٴحیات ۔ عصبٴحیات ۔ زندگی کا سہارا ۔
Life table Adjective لائف ٹیبل ۔ جدول حیات ۔ زندگی کے امکانات کی شماریات ظاہر کرنے والا چارٹ ۔ حشرہ کی زندگی کے مختلف ادوار انڈہ لاروا پیوپا اور بالغ ۔
Life tables جدول حیات یعنی مختلف پیشہ وروں کی شرح اموات سے جدول یعنی نقشہ تیار کرنا جو متوقع زندگی ظاہر کر سکے اور جس کے تحت وظیفہ سالانہ طے ہو سکے ۔
Life tenant Noun حین حیات کرایہ دار یا اسامی ۔
Life time Phrase لائف ٹائم تحلیلی مستقل (decay constant) کا معکوس ہوتا ہے ۔
Life time Phrase لائف ٹائم تحلیلی مستقل (decay constant) کا معکوس ہوتا ہے ۔
Life today is better than 50 years ago Phrase آج کی زندگی پچاس سال کی زندگی سے بہتر ہے
Life vest in under your seat Phrase حفاظتی جیکٹ آپ کی سیٹ کے نیچے ہے
Life was most uncertain
Life was very uncertain in the past people suffered from various diseases
Life way Noun طرز زندگی ۔ معیشت ۔
Life which is devoid of inner bliss and spirtual peace Phrase اور یہ زندگی روحانی سکون اور برکت سے محروم ھے
Life without a friend is death without a witness Idiom دوست نہ ہو تو زندگی نہ ہونے کے برابر ہے ۔
Life without employment is an ague Idiom بیکاری بدتر از بیماری ۔
Life work Noun مشغلہٴ زندگی ۔ کارنامہٴ عمر ۔ عمر بھر کا کام ۔
Life would be burnt to ashes on them
Life would be too smooth without rules in it Idiom پابندیاں نہ ہوں تو زندگی بے کیف ہو جاۓ ۔
Life would melt away there
Lifebelt Noun پانی میں تیرتا رکھنے کے لیے پھلائی جانے والی پیٹی ۔
Lifeblood Noun لازمَہ حَيات ۔ جو چيز زِندَہ رہنے کے لِيے ضَرُوری ہو ۔
Lifeboat Noun بَچاو کَشتی ۔ کَشتی جو ڈُوبتے ہُوئے لوگوں کو بَچانے کے لِيے بَنائی جاتی ہے ۔
Lifebuoy Noun سہارے یا رہبری کے لیے پانی پر تیرتا ہوا نِشان ۔ ترنا ۔ پیراکیہ ۔
Lifeguard Noun مُحافِظ زِندَگی ۔ وہ ماہِر پيراک جو ساحِل يا حَوض پَر ڈُوبتے ہُوئے لوگوں کو بَچانے کے لِيے مُلازِم رَکھا گَيا ہو ۔
Lifeless Adjective لائف لیس ۔ بے جان ۔ مردہ ۔ زندگی سے محروم ۔
Lifeless faultless
Lifelessly Adverb بے جان طَور پَر ۔
Lifelessness Noun بے جانی ۔ عدَمِ زيست ۔