English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lifelike Adjective مُطابق اصل تصویر یا شبیہہ ۔ اصل تصویر کے مُطابق ۔
Lifelikeness Noun زِندَگی نُمائی ۔
Lifeline Noun جان بچانے کے لیے اِستعمال ہونے والا رسّا وغیرہ جیسا کہ پیراکیے کے ساتھ بندھا ہوتا ہے ۔
Lifelong Adjective تازيست ۔ عمَر بھَر کا ۔ زِندَگی بھَر کا ۔
Lifer Noun عُمَر قيدی ۔ جِس کو عُمَر قيد کی سَزا ہُوئی ہو ۔
Liferent Noun عمر پٹہ ۔ حق واصلات
Lifesaver Noun زِندَگی بَچانے والا ۔ وہ شَخص جو دُوسرے کی زِندَگی بَچائے ۔
Lifesaving Noun زندَگی کا بَچاو ۔ تَحَفُّظِ زِندَگی ۔ جان بَخشی ۔
Lifestyle Noun کِسی فرد یا گروہ کا مخصوص طرز بود و ماند ۔ زندگی کا طور ۔ زندگی کا قرینہ ۔
Lifetime Noun وہ مُدَّت جَب تَک کوئی زِندَہ رَہے ۔ عرصَہ حَيات ۔
Lifework Noun کارِ حَيات ۔ زِندَگی بھَر کا کام يا کارِ حَيات ۔
Lift Phrase لفٹ : کسی سیال میں سے گزرتے ہوئے جسم کی حرکت کی سمت کے عموداً عمل کرنے والی قوت کو لفٹ کہتے ہیں ۔
Lift a cry اُوپَر بھيجنا بُلَند کَرنا کہ سُنا جا سَکے ۔
Lift bridge Noun اُٹھاو پل ۔
Lift gate Noun بے قبضے کا پھاٹک ۔
Lift hammer Noun بھاری ہتھوڑا جو ایک محور پر گھومتا ہے ۔
Lift it up lift it up can it be done or not
Lift latch Noun اُٹھنے گرنے والی چٹخنی ۔
Lift lock Noun آب بند ۔
Lift off Noun ہوائی جہاز ۔ راکٹ میزائل وغیرہ کی عمودی اُڑان ۔ وہ وقت جب راکٹ وغیرہ زمین چھوڑتے ہیں ۔
Lift off Noun ہوائی جہاز ۔ راکٹ میزائل وغیرہ کی عمودی اُڑان ۔ وہ وقت جب راکٹ وغیرہ زمین چھوڑتے ہیں ۔
Lift ones hand
Lift or raise the blockade Verb محاصرہ ختم کر دینا ۔ گھراو ختم کر دینا ۔ قبضہ ختم کر دینا ۔
Lift pump Noun اُٹھاو پَمپ ۔ رافع پَمپ ۔ ايساپَمپ جو سَيّال کو اُوپَر اُٹھاتا ہے ۔
Lift ship بہت بھاری وزنی مال لادنے یا اُتارنے والی کل سے لیس جہاز ۔
Lift tenter Noun رفتار کو درست کرنے کی ایک کل ۔
Lift truck Noun اُٹھاو گاڑی ۔ موٹَر يا ہاتھ سے چَلنے والا ٹرَک ۔
Liftable Adjective جو اُٹھایا جا سکے ۔ قابل نقل و حمل ۔
Lifted Verb سرفراز کیا ۔
Lifter Noun اُٹھانے والا ۔ رافع ۔ اُٹھاو قُوَت ۔