English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lien banker s حق قانونی بینکار ۔
Lien bankers
Lien general عام حق قانونی ۔
Lien law Adjective قانون قانونی دعویٰ یا مطالبہ ۔
Lien on shares حصص پر حق کفالت یعنی حصہ داروں نے اگر کمپنی کا کچھ دینا ہو تو کمپنی کو حق پہنچتا ہے کہ اس کے حصص کو قرضے کی مالیت کے اندر رہتے ہوئے فروخت کر سکتی ہے ۔
Lien particular خاص حق قانونی ۔
Lien special خصوصی حق قانونی ۔
Lienal Adjective طحالی ۔ متعلق بہ طحال ۔
Lienculus Greek, Latin زائد تِلی ۔ تِلی کی سوزِش
Lienee Noun اس جائیداد کا مالک جس پر دوسرے کا قبضہ ہو ۔
Lienic Noun طحالی
Lienis sustentaculum Noun معلاق طلحال
Lienitis Latin وَرمِ تِلی ۔ تِلی کی سوزِش
Lieno Prefix سابقہ بمعنی طحال ۔ طحال سے متعلق ۔
Lieno intestinal Adjective طحال اور آنت سے متعلق ۔
Lienocele Noun تلی کا ہرنیا
Lienogastric Adjective طحال اور معدہ سے متعلق ۔
Lienomalcia Noun تلی کا نرم پڑ ضنا
Lienomalcis Noun تلی کا نرم پڑ جانا
Lienomyelogenous Noun مخ اور تلی سے حاصلی کردہ طحالی مخ
Lienor Noun حق تصرف رکھنے والا ۔
Lienorenal Latin گُردے اور تِلی کے مُتعَلِق
Lienotoxin Noun تلی کا زہر
Lienteria lientery Adjective ان بچ کے دست غیر ہضم اجزا کے دست ۔
Lienteric Adjective سنگرہنی سے متعلق ۔
Lienteric alba Noun غیر ہضم شدہ ، غزا کے اجزاءکے اسہال
Lienteric diarrhoca Noun خرابی معدہ کے سبب دست
Lientery Noun اسہال کی شکابت بدہضمی کے باعث کھانا ہضم نہیں ہو سکتا اس وجہ سے یہ عارضہ لاحق ہو جاتا ہے ۔
Lier Noun لیٹنے والا ۔ پڑا رہنے والا ۔
Lierne Noun فَنِ تَعمير ۔ طَرزِ تَعمير کی محراب جوڑنے والی چھوٹی ڈاٹ ۔