English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lie off Verb بحری جہاز کا کنارے سے دور ہونا ۔
Lie on ones hand
Lie on the oars Idiom فرض کے دوران سُستانا ۔
Lie on upon
Lie oneself out of difficulty جھُوٹ بول کَر کُچھ حاصِل کَرنا ۔ دانِستَہ غَلَط بات کَرنا ۔
Lie out Noun مویشیوں کا رات میں باہر رہنا ۔
Lie out of Idiom بغیر قیمت کے ۔
Lie over Verb آئندَہ کاروائی کا مُنتَظِر رہنا ۔
Lie tea Noun وہ چائے جو چینی یورپی بازار میں بھیجتے ہیں ۔
Lie to Verb بحری جہاز کا اس قدر سست رفتار ہو جانا کے ایسا لگے کہ رُکنے کو ہے ۔
Lie under Idiom مظلوم ہونا ۔
Lie up Idiom کام سے بچنا ۔
Lie with Idiom ساتھ سونا یا رہنا ۔
Lieberkuhn Noun ایک مقعر عکس انداز جو خوردبین کے دہانے پر لگا رہتا ہے ۔
Lieberkuhn of crypt Noun آنتوں کے غدود
Lieberkuhnian follicles glands
Liebfraumilch Noun دریاۓ رائن کے علاقے کی ایک سفید انگوری شراب ۔
Liebig Noun گائے کے گوشت کا مقوی ست جو سب سے پہلے ؛لائی بِگ؛ نے تیار کیا تھا ۔
Liebig condenser condenser
Liebigcondenser Phrase لچن: ایک ہی فرد میں دو مختلف اجسام کا تشکیل پانا مثلاً ایک درخت پراشنہ اور سماروغ دونوں کا مشترکہ طور پر پرورش پانا ۔ سماروغ غیر سبز پودا ہے ۔
Lied Verb جھوٹ بولا ۔
Liederkranz Noun لائيڈَر کرائز ۔ ايک نَرَم چوپرا پَنير ۔
Lief Adverb خوشی سے ۔ بہ طیب خاطر ۔
Liege Noun آقا ۔ ولی نعمت ۔ سردار ۔ بادشاہ ۔
Liegeful Adjective وفادار ۔ معمور خدمت ۔
Liegefully Adverb وفا داری سے ۔
Liegeless Adjective بے آقا ۔
Liegeman Noun بال بندھا غُلام ۔ مطیع ۔ فرماں بردار ۔
Liemonyelogenous Noun مخ اور تلی سے حاصل کردہ طحالی مخی
Lien Adjective ملی باز کفالت ۔