English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lies ground the world Idiom دنیا میں جھوٹ سے بہت نقصان ہوتے ہیں ۔
Lies hunt in packs Idiom جھوٹ کا لشکر چلتا ہے ۔
Lies in fields other than political
Lies may be acted as well as spoken Idiom جھوٹ قول میں بھی ہو سکتا ہے عمل میں بھی ۔
Lieu Noun کی جگہ ۔ کی بجائے ۔ کے بجائے ۔
Lieutenancy Noun نَيابَت ۔ نائب کا عہدَہ ۔
Lieutenant Noun نائب ۔ ليفٹيننٹ ۔ فَوجی يا غير فَوجی افسَر ۔
Lieutenant colonel Noun ليفٹِيننٹ کَرنَل ۔ فَوجی افسَر کَرنَل سے چھوٹے عہدے پَر نائب کَرنَل ۔
Lieutenant colonelcy Noun نائب کرنل کا عہدہ ۔
Lieutenant commander Noun ليفٹِننٹ جَرنَل ۔ جَرنيل سے نيچے کا عہدَہ ۔ نائب جَرنيل ۔
Lieutenant general Noun نائب جنرل ۔
Lieutenant governor Noun ليفٹِيننٹ گوَرنَر ۔ نائب گوَرنَر ۔
Lieutenant governor Noun ليفٹِيننٹ گوَرنَر ۔ نائب گوَرنَر ۔
Lieutenant governorship Noun لیفٹیننٹ گورنر کا عہدہ ۔
Lieutenant junior grade Noun نِچلے دَرجے کا ليفٹِيننٹ ۔ بحرِيَہ کا کَمِشَنڈ افسَر ۔
Lieutenantship Noun لیفٹیننٹ کا عہدہ ۔
Life زندگی کے متعلق ۔
Life annity حین حیاتی سالیانہ ۔
Life annuity حین حیاتی سالیانہ ۔
Life arrow Noun آنکڑے دار تیر جس میں رسی لگی رہتی ہے اور جو مصیبت میں گھرے جہاز سے رابطہ قائم کرنے کے لیے پھینکا جاتا ہے ۔
Life assurance زندگی کا بیمہ ۔
Life belt Noun جَہاز رانی ۔ حَياتی پيٹی ۔ مُحافِظِ زِندَگی ۔
Life belt Noun جَہاز رانی ۔ حَياتی پيٹی ۔ مُحافِظِ زِندَگی ۔
Life blood Adjective لائف بلڈ ۔ لابد ۔ خون زندگی ۔ زندہ رہنے کے لیے ضروری خون ۔
Life boat Noun بچاﺅ کشتی ۔ شکستہ جہاز کے مسافروں کو بچانے کے لیے ایک خاص ساخت کی کشتی ۔
Life bouy Noun ڈُبن روک ۔ پیراک پیما ۔ ایسی چیز جس کی مدد سے آدمی تیرتا رہے ۔
Life breath Noun جان ۔ روح رواں ۔
Life buoy Noun بچائو تیرنا ۔
Life buoy Noun بچائو تیرنا ۔
Life can exist a moderate temperature