English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Life can exist neither in extreme cold nor in extreme heat
Life can exist on a planet like earth
Life can existonly in a narrow surrounding each of these fires at a certain distance where the temperature is neither too hot not too cold
Life can not exist there Phrase زندگی وہاں وجود میں نہیں آ سکتی
Life cast mask
Life chances Adjective بلوغت میں نشوونما کے وہ مواقع جو لڑکپن اور بچپن کی تعلیم کی مقدار و معیار کی وجہ سے کم و بیش ہوں ۔
Life class Adjective فنون لطیفہ کے سکول کی وہ کلاس جس میں زندہ ماڈل استعمال کیے جائیں ۔
Life convict جس دوام کا سزا یاب مجرم ۔ عمر قید کا ملزم ۔
Life cycle Phrase لائف سائیکل : باروری (fertilization) سے لے کر اپنی ہلاکت death تک کسی جسم میں پیدا ہونے والی سلسلہ وار تبدیلیوں کا نام کا نام گردش زندگی life cycle کہلاتی ہے ۔
Life cyclelife history
Life does not seem to have any part in the plan of the universe
Life duration Noun حین حیات ۔ تمام عمر ۔ پوری عمر ۔
Life estate Noun جائیداد حین حیات ۔ وہ جائیداد جس پر انسان ساری عمر قابض تو رہے مگر اہنے نام منتقل نہ کروا سکے ۔
Life expectance توقع حیات ۔ متوقع دورانیہ زندگی ۔
Life expectancy متوقع عمر جس کے تحت بیمہ کمپنی پریمیم کا تعین کرتی ہے ۔
Life expectancy insce Adjective متوقع عمر شماریاتی امکان رکھنے والا وہ عرصہ جس کے دوران انسان کے زندہ رہنے کی اُمید ہو ۔
Life experience credit Adjective طلبہ کو ان کے عملی تجربہ کی شناخت کے طور پر جو کریڈٹ دیے جائیں ۔
Life for life Noun اصول قصاص ۔ آنکھ کے بدلے آنکھ ۔ جان کے بدلے جان ۔
Life force Adjective لائف فورس ۔ قوت حیات ۔ اجسام کی بقا کے لیے ضروری قوت ۔
Life fund insce Adjective وہ رقم جو بیمہ کمپنیاں طویل المیعاد منصوبوں میں سرمایہ کاری کرتی ہیں تاکہ اُن کی آمدن سے بیمہ شدہ لوگوں کو تحفظ دیا جاسکے ۔
Life giver Noun زندگی بخش ۔ زندگی بخش ۔
Life giving
Life grew from a momo called organism
Life guard Noun محافظ ۔ ذات فوج ۔ خاص دستہ ۔ باڈی گارڈ کا دستہ ۔
Life guard man محافظ دستے کا رکن ۔ شاہی سواری کے دستے کا سپاہی ۔
Life had lost all its meanings to her since the death of her husband Phrase اپنی خاوند کی وفات کے بعد زندگی اس کے لئے بے معنی ہو چکی تھی
Life history Adjective لائف ہسٹری ۔ حین حیات ۔ سوانح عمری ۔
Life historylife cycle
Life hold جائیداد حین حیات ۔
Life hood حین حیاتی پٹہ ۔ پٹہ تاحیات ۔ اراضی جو پٹہ دار کی حین حیات پٹہ ۔