English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lided Adjective ڈھکن والا ۔ بند ،
Lidido Noun مباثرت کی خواہش ۔
Lidless Adjective بے ڈھَکَن ۔ کھُلا ۔
Lido Noun غُسَل کا عُمدَہ تَفريحی مُقام ۔
Lidocaine Noun معمولی قسم کی جراحی کے لیے استرمال ہونے والی ایک مسکن دوا آنکھ گلے او ر حلق کے ایے یہ دوا داخلی طور پر بھی استعمال کی جاتی ہے ۔
Lids granular Noun آنکھ کے خارش ، ککرے
Lie Noun جھوٹ ۔ دروغ ۔ کذب ۔ دھوکا ۔
Lie abed Noun جو دیر میں سو کر اُٹھے ۔
Lie about Verb بکھرا ہونا ۔ ادھر اُدھر پڑا ہونا ۔
Lie along Verb پڑا ہونا ۔ پھیلا ہونا ۔ جھکا ہوا ہونا ۔
Lie at ones door
Lie at ones heart
Lie back Verb پیچھے کی طرف ٹیک لگانا ۔ آرام کرنا ۔
Lie by Verb ریل کی بغلی پٹڑی ۔
Lie by the heels Idiom خُود موجود ہونا ۔
Lie detector Noun دَروغ گِير ۔ کِذب شَناس ۔ جھُوٹ پَکَڑنے کا آلَہ ۔ کاشِفِ دَروغ ۔
Lie doggo Verb خاموش اور ساکت کھڑے ہونا ۔
Lie down Noun آرام ۔ جھپکی ۔
Lie hard or heavy on upon to
Lie in Verb دَرد ہونا ۔ دَردِ زَہ ميں مُبتِلا ہونا ۔ زَچَّہ خانے ميں ہونا ۔
Lie in ambush Verb گھات میں بیٹھنا ۔ کمین گاہ میں بیٹھنا ۔
Lie in one Idiom کسی میں طاقت ہونا ۔
Lie in ones throat
Lie in ones throat or teeth
Lie in the way Idiom تیار ۔ مستعد ۔
Lie in wait تاک میں رہنا ۔ کِسی جگہ چُھپ کر نِگرانی کرنا ، بِالخصوص مُخالِفانہ نیَّت سے ۔
Lie in your throat Idiom مناسب ہونا ۔
Lie is not being told in the court Phrase عدالت میں جھوٹ نہیں بولا جا رہا ہے
Lie is not told in the court Phrase عدالت میں جھوٹ نہیں بولا جاتا ہے
Lie low Idiom ایک دوسرے سے دور رہنا ۔