English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Licitly Adverb قانُونی طَور پَر ۔ جائز طَور پَر ۔
Licitness Noun جائز ہونا ۔ جواز ۔
Lick Noun چاٹنا ۔ تھوڑی مقدار ۔ (۲) و جگہ جہاں جانور نمک چاٹتے ہیں ۔
Lick into shape مُناسِب صُورَت يا حالَت ميں لانا ۔
Lick ones boots
Lick ones chops
Lick the dust Idiom شرمندگی اٹھانا ۔
Licked Verb چاٹا ۔
Licker Noun چاٹنے والا۔
Lickerish Adjective شہوت پرست ۔ اچھے کھانوں کا رسیا ۔ ندیدہ ۔
Lickerishly Adverb چٹورے کی طرح ۔ لالچی کی طرح ۔
Lickerishness Noun چٹورا پن ۔ لالچی ہونا ۔ حریص ۔ بدکاری ۔
Lickety spit
Lickety split Adverb پوری رفتار سے ۔ اندھا دھند ۔
Lickety split Adverb پوری رفتار سے ۔ اندھا دھند ۔
Licking Adverb نہایت ۔ بہت ۔
Licking disease Noun جوع گل ۔
Licking place Noun وہ جگہ جہاں جانور نمک چاٹنے کے لیے جاتے ہیں ۔
Lickpenny Idiom دام بَنانا ۔
Lickspittle Noun چاپلُوس ۔ خُوشامَدی ۔ کاسَہ ليس ۔
Licorice Noun ملیٹھی سے بنائی ہوئی دوا ۔
Licorice indian Noun چشم خروس ملیٹھی
Licorice stick Noun مِٹھائی کا ٹُکڑا جِس ميں مُلَٹھّی کی مہَک دی گَئی ہو ۔
Licoriceindian Noun چشم خروس ملیٹھی
Licoriceliquorice
Lictor Noun تير بَردار ۔ رُومی چوبدار ۔ ايک رُومی عہدَہ دار جِس کے عہدے کی عِلامَت ايک تير ہوتا تھا ۔
Lid Phrase ڈھکنا ۔
Lid flower Noun جھاڑیوں کی ایک جنس جن کے پھول سر پوش دار ہوتے ہیں ۔
Lidar Noun موسمِيات۔ تَرَقّی يافتَہ نَظَرِيے پَر مَبنی ريڈار نِظام جِس پَر ليزَر شُعاعيں اِستِعمال ہوتی ہيں ۔
Lidded Adjective ڈھکن دار ۔ ڈھکن سے چھپا ہوا ۔