English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lich Noun نعش ۔ میّت ۔ لاش ۔
Lich gate
Lich gatelych gate
Lich house Noun لاش گھر ۔ جس میں میت کو دفن کرنے سے پہلے رکھتے ہیں ۔
Lich owl Noun کرخت آواز کا اُلو ؛جو منحوس خیال کیا جاتا ہے ۔
Lich stone Noun وہ پتھر جس پر تابوت رکھا جاتا ہے ۔
Lichanus Adjective پہلی اُنگلی ۔
Lichen Noun کائی سے ڈھکا ہونا ۔
Lichen agrius or ferus Adjective نہایت تکلیف دہ پھنسی ۔
Lichen circumscriptus Adjective چکر دار پھنسی ۔
Lichen pilaris Adjective سر کے بالوں کی پھنسی ۔
Lichen simplex Adjective معمولی پھنسی ۔
Lichenal Adjective کائیوں سے متعلق ۔
Licheniasis Noun بفا جلدی
Lichenic Adjective کائی سے متعلق ۔ کائی سے حاصل کیا ہوا ۔
Lichenification Noun جلد کی خرابی کے باعث بھورے یا بنفشی رنگ کی پھنسیاں نکل آنا ۔
Lichenin Noun کیمیا: ایک قسم کا نشاستہ جو کائیوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Lichenism Noun جلبک اور سماروغ کا ساتھ ساتھ اُگنا ۔
Lichenist Noun ماہر اشنیات۔ کائیوں کے علم کا ماہر ۔
Lichenize Verb کائیوں سے بھرا ہونا ۔
Lichenography Noun اُشنا نگاری ۔
Lichenoid Adjective کائی نما ۔ گرمی دانے سے مشابہ ۔
Lichenoid eczema Adjective فنگس والا ایگزیما
Lichenology Noun اشنیات ۔ کائیوں کا علم ۔
Lichenose Adjective کائی دار ۔ کائی نما نبات سے بھرا ہوا ۔
Lichenouslichenose
Licheny Adjective کائیوں سے بھرا ۔
Lichi Noun لیچی ۔ لیچو ۔
Licit Adjective قانُونی ۔ جائز ۔
Licitation بولی دہندہ ۔