English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Licanic acid c18 h28 o3 | لائی کینک ایسڈ ۔ | |
| Lice | جو ئیں ۔ پیڈیکوس ۔ | |
| Lice crad eye | Noun | موئے اہار میں جو ئیں پڑنا ، جھانٹوں میں جوئیں پڑنا |
| Liceentious | Noun | آوارہ ، بد کار ، عیّاش ، بد کار ۔ |
| Licence | Noun | سند ۔ اجازہ ۔ پروانہ ۔ اجازت نامہ ۔ |
| Licence lisense | — | — |
| Licence of mortmain | دائمی قبضہٴاراضی کا اجازت نامہ ۔ | |
| Licenced | Verb | اجازت دی ۔ |
| Licencee | Noun | اجازت یافتہ ۔ لائسنس دار ۔ پروانہ دار ۔ |
| Licensable | Adjective | قابِلِ اِجازَت ۔ رَعايت پَذير ۔ |
| License | Verb | سند اجرا کرنا ۔ لائ سنس جاری کرنا ۔ کِسی خاص مقصد کے لیے استعمال کی اجازت دینا ۔ |
| License agreement | Noun | لائسنس ایگریمنٹ ۔ سافٹ وئیر پرووائیڈر اور ایک یوزر کے درمیان قانونی معاہدہ جس میں سافٹ وئیر کے متعلق یوزر کے حقوق بیان کیے گئے ہوتے ہیں ۔ |
| License platebritnumber plate | — | — |
| Licensed | Adjective | اجازت یافتہ ۔ تسلیم شدہ ۔ باضابطہ ۔ |
| Licensed dealer | لائسنس برآمد ۔ | |
| Licensed victualler | لیسنس یافتہ شراب فروش سرائے والا ۔ | |
| Licensee | لائسنس دار ۔ لائسنس رکھنے والا ۔ | |
| Licenseebritlicencee | — | — |
| Licenselicence | — | — |
| Licenser | Noun | اِجازَت دينے والا ۔ جَواز مُہَيّا کُنِندَہ ۔ اِجازَت دِہندَہ ۔ |
| Licensing authority | حاکم اجازت دہندہ ۔ اجازت بخشنے والی ہیت حاکم ۔ | |
| Licensing key | Noun | لائسنس کیِ ۔ ایک مختصر کریکٹر سٹرنگ جو لائسنسی کمرشل سافٹ وئیر کی انسٹالیشن کے دوران بطور پاس ورڈ خدمات سرانجام دیتا ہے ۔ |
| Licensor law | Adjective | اجازت دینا والا لائسنس دہندہ ۔ |
| Licensure | Noun | اجازت دینا ۔ |
| Licentiate | Noun | سَنَد يافتَہ جامِعہ ۔ اِجازَہ دار ۔ |
| Licentiateship | Noun | اجازَہ داری ۔ |
| Licentiation | Noun | اجازت دینا ۔ اذن دینا ۔ |
| Licentious | Adjective | قانُون يا اِخلاق کی قيد سے آزاد ۔ |
| Licentiously | Adverb | عيّاشی سے ۔ پابَندی کے بَغير ۔ آزادانَہ ۔ |
| Licentiousness | Noun | عيّاشی ۔ اِخلاق ياختَگی ۔ اوباشی ۔ |