English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Libra Noun فَلکِيات۔ بُرجِ ميزان ۔ مُنطَقَۃُ البَرُوج کا ساتواں نِشان جو تَرازُو سے مُشابَہ ہے ۔
Libral Adjective برج میزان یا پونڈ سے متعلق ۔
Librarian Noun مُہتَمَم کُتَب خانَہ لائبريرِيَن ۔ کِتاب دار ۔ جِس نے فَنِ کِتاب داری پَڑھا ہو ۔
Librarianship Noun کتاب داری ۔ کِتاب دار کا عہدَہ ۔
Library Noun لائبریری ۔ پروگرامنگ میں روٹینز کا ایک مجموعہ جو ایک فائل میں سٹور ہوتے ہیں ۔ لائبریری میں ہدایات کے ہر سیٹ کا ایک نام ہوتا ہے اور ہر سیٹ مختلف افعال سرانجام دیتا ہے ۔ سافٹ وئیر یا ڈیٹا فائلز کا ایک مجموعہ ۔
Library cardlibrary ticket
Library cooperation Adjective تعاون مابین کتب خانہ جات ۔
Library edition Noun لائبریری اشاعت ۔ لائبریری ایڈیشن ۔
Library extension Adjective مقامی ریاستی یا علاقائی اداروں کی طرف سے لائبریری کی وسیع خدمات کا فروغ ۔
Library is an important part of my school Phrase لائبریری ہمارےسکول کااہم حصہ ہے
Library paste Noun ايک گاڑھی چِپَکنے والی چِيز جو کاغَذ اور گَتّا جوڑنے کے کام آتی ہے ۔
Library period Adjective وہ پیریڈ جو طلبہ لائبریری میں گزاریں ۔
Library routine Noun لائبریری روٹین ۔ پروگرامنگ میں ایک روٹین جو روٹینز کے ایک مجموعے لائبریری میں سٹور کی جاتی ہے جسے کوئی بھی ایسا پروگرام استعمال کرسکتا ہے جو لائبریری سے منسلک ہوسکے ۔
Library school Adjective وہ سکول جہاں لائبریری سائنس کی تعلیم و تحقیق کا انتظام ہو ۔
Library science Noun عِلمِ کُتَب داری ۔ کُتَب خانوں کے اِنتِظام اور تَنظيم کے عِلم کا مُطالِعہ ۔
Library training class Noun لائبریری کی تربیت کا گھنٹہ ۔
Library will remain open from 9 am to 5pm Phrase لائبریری صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک کھلی رہے گی
Librate Verb ہِلنا ۔ حَرکَت ميں ہونا ۔ لَرزِش ميں آنا ۔
Libration لبریشن ۔ لیٹس ( شبکہ ) میں پورے مالیکیول کی گردشی جھول کو لبریشن موڈز کہتے ہیں ۔
Libration of the moon Noun ثمائل قمر ۔
Librational Adjective ثمائل قمر سے متعلق ۔
Libratory Adjective اِہتَزازی ۔ جُنياں ۔ لَرزاں ۔
Librettist Noun غُنائيَہ نِگار ۔
Libretto Noun مَتنِ غُنائيَہ ۔ کِسی غُنائيَہ يا کِسی دُوسری غُنائی عِبادَت کے الفاظ يا مَتَن ۔
Libricouslibricious
Libriem Noun رک ۔
Libriform Adjective نَباتِيات۔ ريشَہ چھال نُما ۔ چھال کے ريشوں کی شَکَل کا حامِل ۔
Librium Noun ایک سفید قلمی مادّہ جو مسکن دوا کے طور پر مُستعمل ہے ۔
Libyan Adjective ليبِيا کا ۔ شُمالی افريقَہ کے مُلک ليبِيا کا يا اُس سے مُتعلِّق ۔
Libyo جزو ترکیبی بمعنی: لیبیا کا ۔ بربری ۔