English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Liberty cap phrygian cap
Liberty civil شہری آزادی ۔
Liberty day Noun آزادی کا دن ۔
Liberty hall Adjective وہ جگہ جہاں ہر شخص بے روک ٹوک جو چاہے کر سکے ۔
Liberty liberties of a city
Liberty man Noun (بحری) جہاز راں جس کو ساحل پر جانے کی اجازت ملی ہو ۔
Liberty of action آزادی عمل ۔
Liberty of conscience Noun آزادیٴ ضمیر ۔ آزادیٴعقیدہ ۔ مذہبی آزادی ۔
Liberty of indifference Idiom مرضی کی آزادی ۔
Liberty of press آزادی صحافت ۔
Liberty of religion آزادی مذہب ۔
Liberty of speeches آزادی تقریر ۔
Liberty of the press Idiom منجانب کے حقوق ۔
Liberty of trade آزادی تجارت ۔
Liberty party Noun امریکا کی ایک سیاسی جماعت جو انسداد غلامی کی حامی تھی ۔
Liberty pole Noun جھنڈے کا بانس جس کے سرے پر کُلاہ آزادی لگی رہتی ہے ۔
Libet quantum Noun حسب دل خواہ ، جس قدر دل چاہے
Libethenite Noun تانبے کا سبز فاسفیٹ ۔
Libi dibi Noun ۔
Libidinal جِنسی ۔ جَبلی ۔ جِنسی مُحَرِک ۔
Libidinally Adverb جِنسی جَبلی طَور پَر ۔
Libidinize Verb جنسی تسکین کا ذریعہ سمجھنا یا محسوس کرنا ۔
Libidinous Adjective شَديد جِنسی خَواہِش کا حامِل ۔ شہوَت پَرَست ۔ شہوَتی ۔
Libidinously Adverb شہوَت پَرَستی سے ۔ شہوَت پَرَستانَہ طَور پَر ۔
Libidinousness Noun شہوَت پَرَستی ۔
Libido Noun جِنسی جَبلَت ۔ تحليلِ نَفسی ۔ جِنسی طَلَب ۔ شہوَت ۔
Libile Adjective تغیر پذیر ۔ زوال پذیر ۔ ناپائیدار ۔ غیر مُستحکم ۔
Libioglossophayrangeal شَغوی ۔ لَسانی ۔ حَلقُومی ۔ لَبوں ، زُبان اور لَیرَنکس کے مُتعَلِق
Libken Noun خواب گاہ۔
Libman sacks endocarditis Noun غیر بیکٹیریائی درون دل سوزش ، سوزش دل کے اذنی بطنی والو میں پیدا ہوتی ہے