English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Liberalistic Adjective حُريَت پَسَندانَہ ۔ آزاد خَيالانَہ ۔
Liberality Noun آزاد خَيال يا کُشادَہ دِل ہونے کی کيفِيَت ۔ آزاد خَيالی ۔ کُشادَہ دِلی ۔
Liberality has no limits Idiom فیاضی کی کوئی حد نہیں ! ۔
Liberalization Noun آزاد بَنانے کا عمَل ۔
Liberalize Verb آزاد بَنانا ۔ آزاد خَيال بَنانا ۔ فَراخ يا کُشادَہ کَرنا ۔
Liberalizer Noun آزاد بَنانے والا ۔ آزاد خَيالی کو فروغ دينے والا ۔
Liberally Adverb آزادانَہ طَور پَر ۔ فَياضی يا کُشادَہ دِلی سے ۔ آزادی سے ۔
Liberalness Noun آزاد خَيالی ۔ آزادی ۔
Liberate Verb رِہا کَرنا ۔ پابَندی يا قيد سے آزاد کَرنا ۔
Liberate from آزادی دلانا ۔
Liberated Verb ملک آزاد کیا ۔
Liberation Noun آزادی ۔ خَلاصی ۔ مُخلَصی ۔ چھُٹی ۔ رِہائی ۔
Liberation society Noun کلیسا کی سرکاری حیثیت کی یا کلیسا اور ریاست کے تعلق کی مخالف جماعت ۔لبریشن ۔
Liberationism Noun لبریشن سوسائٹی کا عقیدہ اور اصول ۔
Liberationist Noun لبریشن سوسائٹی کا رکن ۔
Liberator Noun رہا کرنے والا ۔ آزادی دہندہ ۔
Liberian Adjective افريقَہ کے مَغرَبی ساحِل پَر واقع مُلک لائبيرِيا سے مُتعلِّق ۔
Libermanns reaction
Libert Noun آزادی ، مختاری ، خود اختیاری ، شخصی حقوق ۔
Libertarian Noun اِرادے کی آزادی کے عقيدے کا حامِل ۔ آزاد رُو ۔ آزادی پَسَند ۔
Libertarianism Noun آزاد خَيالی ۔ آزاد رَوی ۔ آزاد پَسَندی ۔
Liberticidal Adjective آزادی کُشانَہ ۔ آزادی کی تَباہی سے مُتعلِّق ۔
Liberticide Noun آزادی کُشی ۔ آزادی کی تَباہی۔ آزادی تَباہ کَرنے والا ۔
Liberties of the prison Noun جیل سے باہر کی حدود جس کے اندر قیدیوں کو رہنے کی اجازت ہو ۔
Libertinage Noun آزاد خَيال ۔ آزاد رَوی۔
Libertine Noun رَند مُشرِب ۔ اِخلاقی اور جِنسی مُعاملات ميں پابَندی سے عاری ۔
Libertinismlibertinage
Liberty Noun آزادی ۔ غُلامی ۔ اسيری يا پابَندی سے عاری ۔
Liberty boat Noun جہاز رانوں کو ساحل تک لے جانے والی کشتی ۔
Liberty bond Noun ایک قسم کا بونڈ جو امریکی حکومت نے ۱۹۱۸ء یا ۱۹۱۹ء میں جاری کیا تھا ۔