English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Libel Noun توہين ۔ اہانَت ۔ ہَتَک ۔ بَدنام کُن تحرير يا اِظہار ۔
Libel case ہتک آمیز مقدمہ ۔
Libelantbritlibellant
Libeled Verb آزاد بنایا ۔
Libelee Noun مدعا علیہ جِس کے خلاف توہین کا مقدمہ دائر کیا گیا ہو ۔
Libelerbrit libeller
Libellant Noun مستغیت مقدمہ توہین ۔ مدعی کاروائی توہین ۔
Libellebritlibellee
Libellee Noun جس کے خلاف نالش دائر ہو ۔ مدعا علیہ ۔
Libeller Noun الزام تراش ۔ الزام لگانے والا ۔ الزام دینے والا ۔
Libellist Noun ازالہٴ حیثیت عرفی کرنے والا ۔ توہین کرنے والا ۔
Libellous Adjective باعث رسوائی ۔ باعث ذِلت ۔ باعث شرمندگی ۔
Libellously Adverb ہتک آمیز طور پر ۔ توہین آمیزی سے ۔
Libelousbrit libellous
Libelouslybrit libellously
Liber Noun نَباتِيات ۔ زير چھال ۔ اندرُونی ريشَہ دار جھال ۔
Liber cell Adjective نسیج پیدا کرنے والے خانے ۔
Liberal Adjective آزاد ۔ آزاد خَيال ۔ آزاد رُو۔ کُشادَہ دِل ۔
Liberal adult education Adjective غیر پیشہ ورانہ تعلیم بالغاں ۔
Liberal arts Noun فَنونِ عامَہ ۔ ايک عام نِصابِ تَعليم ۔ فَنونِ دَرسی ۔
Liberal arts college Adjective غیر پیشہ ورانہ کالج ۔
Liberal arts university Adjective غیر پیشہ ورانہ یونیورسٹی ۔
Liberal christian Noun معتقد ۔ نجات کل ۔ موجد ۔ توحید ۔
Liberal conservative Noun قدامت پسند جماعت کا رکن جو اصلاح کے مخالف ہو ۔
Liberal education Noun عام تعلیم جو تہذیب نفس کے لیے دی جائے ۔ غیر صنعتی تعلیم ۔
Liberal studies Noun آزاد تعلیم ۔ ایسا منصب تعلیم جِس کا مقصد طالب علم کی معلومات میں اضافہ کرنا اور ان میں لکھنے بولنے اور مطالعہ کرنے کی صلاحیت کو ترقی دینا ہے ۔
Liberal with another mans leather
Liberalism Noun آزاد خَيالی ۔ حُريَت پَسَندی ۔
Liberalism econ Adjective معاشیات ایک نظریہ جو حکومتی نگرانی سے افراد کی آزادی اور کھلی منڈی کا حامی ہو ۔
Liberalist Noun, Adjective حُريَت پَسَند ۔ آزاد خَيال ۔