English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Liadle قانوناً ذمہ داری جواب دہ ۔
Liaise Verb رابطہ رکھنا ۔ واسط بننا ۔ تعلق رکھنا ۔
Liaised Verb اکٹھے کام کیا ۔
Liaison Noun عسکَری ۔ رابطَہ مُسَلَّح افواج کے دَستوں ميں رَبط يا مُعاونَت کا تَعلُق ۔
Liaison officer Noun رابطہ افسر ۔ افسر سے رابطے کا عمل ۔
Liama Adjective لامہ ۔ گھریلو امریکہ لامہ ۔ جنوبی امریکہ میں اس سے بار برداری کا کام لیا جاتا ہے ۔ اس جانور کی کھال اور اون اونٹ جیسی ہوتی ہے لیکن اس سے چھوٹا اور کوہان کے بغیر ہوتا ہے ۔ اس جانور کی اون کو بھی لامہ کہتے ہیں ۔
Lian
Lianaliane
Liang Noun چین کا ایک پیمانہ ۔
Lianoid Adjective ليانا نُما ۔ بيل دار ۔ جھُوٹا ۔ دَروغ گو ۔ کاذِب ۔ جو جھُوٹ بولتا ہو ۔
Liaqat Name لیاقت ۔ قابلیت ۔ خوبی ۔ جوہر ۔ استعداد ۔
Liaqat ali khan Noun, Masculine, Name شہیدِ مِلّت لیاقت علی خان۔ پاکستان کے پہلے وزِیراعظم اور قائدِ اعظم کے ہم عصر جنہیں راولپِنڈی کے ایک جلسے میں شہید کر دیا گیا۔
Liaquat ali khan Noun, Name, Historical لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے۔ آپ ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہوئے اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری لی ۔ 1936 میں آپ مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل بنے۔ آپ قائد اعظم محمد علی جناح کے دست راست تھے۔ قیام پاکستان کے چار سال بعد شہید ہو گئے،
Liar Noun جھُوٹا ۔ دَروغ گو ۔ کاذِّب ۔ جو جھُوٹ بولتا ہو ۔
Liard Noun فرانس کا ایک چھوٹا سِکّہ ۔
Liars have short wings Idiom جھوٹ دیر تک چھپا نہیں رہ سکتا ! ۔
Lias Noun ارضِيات۔ زيريں تَرين ۔ سَب سے نِچلا حِصَّہ ۔
Liasic Adjective سَب سے نِچلی تہ سے مُتعلِّق۔
Liassic Adjective چونے کی کنکر کی چٹان سے متعلق ۔
Lib Verb آختہ کرنا ۔ بدھیا کرنا ۔
Lib lab
Libament Noun کسی دیوتا کو چڑھانے کے لیے تھوڑی سے شراب گرا دینا ۔ گھونٹ ۔
Libant Adjective مزیدار ۔ ہلکا پھلکا ۔
Libararian Noun لائبریرین ۔ ناظم کتب خانہ ۔
Libate Verb کسی دیوتا کو چڑھانے کے لیے تھوڑی سی شراب گرا دینا ۔
Libation Noun کِسی ديوتا کی نَذَر کے طَور پَر کوئی مَشرُوب يا کوئی رَقيق شےگِرانا ۔
Libationallibationary
Libatory Adjective دیوتا کی بھینٹ سے مُتعلق ۔
Libber Noun تحریک آزادی نسواں کا حامی ۔
Libeccio Noun جنوب مغربی ہوا ۔