English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lex lata قانون نافذ الوقت ۔
Lex loci Noun اس مُلک کا قانون جہاں کوئی مُعاملہ ہوا ہو ۔
Lex non scriptae قانون جو تحریر نہ کیا گیا ہو ۔ قانون غیر مرقوعہ ۔
Lex talionis Noun قصاص کا قانون جِس کے تحت جُرم کے مُماثل سزا دی جاۓ ۔ جیسے دانت کے بدلے دانت ۔
Lexeme Noun کِسی زُبان کا کوئی بُنیادی مُفرد یا مرکب کلمہ جِس کے اجزا الگ الگ پورا مفہوم ادا نہ کر سکتے ہوں ۔
Lexi cography Noun لغت نویسی ۔
Lexical Adjective لُغوی ۔ لُغَتی ۔ الفاظ يا زُبان کے ذَخيرَہ الفاظ سے مُتعلِّق ۔
Lexical definition Noun ( لسانیات ) لُغوی تعریف ۔
Lexical meaning Noun لُغوی مَعنی ۔ لَفظی مَعنی ۔ کِسی لَفظ صُوتِيے يا مُفرِد لَفظ کے لَفظی مَعنی ۔
Lexicality Noun لُغَتِيَت
Lexically Adverb لُغَت کے انداز ميں ۔ لُغوی طَور پَر ۔
Lexicographer Noun لُغَت نَويس ۔ لُغَت نِگار ۔
Lexicographic Adjective فرہنگ نویسانہ۔ تالیف و تدوین لغت سے متعلق ۔
Lexicographic sort Noun لیگزیکوگرافک سارٹ ۔ ایک ایسا سارٹ جو آئٹمز کو ڈکشنری کی فہرست کی ترتیب کی طرح مرتب کرتا ہے ۔
Lexicographical Adjective تدوین لُغت یا فرہنگ نویسی سے مُتعلق ۔ لُغت نگارانہ ۔
Lexicographically Adverb لُغَت نِگاری کے انداز ميں ۔
Lexicographiclexicographical
Lexicography Noun فرہنگ نوسی ، تالیف لغت ۔
Lexicologist Noun ماہر لُغات ۔ الفاظ کی ساخت کا جاننے والا ۔ اشتقاق یا تاریخ اور مُفاہیم کا مُطالعہ کرنے والا ۔
Lexicology Noun الفاظ کی ساخت ۔ اشتقاق یا تاریخ اور مُفاہیم کا مُطالعہ ۔ علم اللّغات ۔
Lexicon Noun لیگزیکون ۔ ایک زبان کے الفاظ اور ان کی تعریف ۔ پروگرامنگ میں آئیڈینٹیفائر کیِ ورڈز مستقل مقداریں اور زبان کے دوسرے ایلیمنٹس جو اس کی فرہنگ مرتب کرتے ہیں ۔
Lexigraphy Noun وہ طریق تحریر جِس میں ایک علامت ایک لفظ کا مفہوم رکھتی ہے ۔
Lexion Noun لغت ، لغات ، فرہنگ ۔
Lexiphanes Noun بے عبادت آرائی کرنے والا ۔
Lexis Noun الفاظ ۔ لُغات ۔ کِسی زُبان کا کُل سرمایہ الفاظ ۔
Lexual Noun جنسی زندگی
Ley Noun گھاس کا عارضی قِطعہ ۔ باری باری گھاس یا کھیتی اُگانا ۔
Leyden Noun ہالینڈ کا ایک شہر ۔ لائیڈن ۔
Leyden jar Noun بَرق ۔ ليڈنی مَرتَبان ۔ ايک شيشے کا مَرتَبان جو اندَر باہِر سے چوٹی کے تيسرے حِصَّہ تَک قَلعی شُدَہ ہوتا ہے ۔
Leyden mobius muscular dystrophic Noun بتدریج پیدا ہونے والی عضلاتی کمزوری ، یہ عارضہ بچپن میں پیڑو کے عضلات میں کمزوری یا کندھے عضلات میں کمزوری سے عارضہ کا آغاز ہوتا ہے