lewis acid – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیوئیس ایسڈ ۔ ایک مادہ ( مالیکیول ، آیون یا ریڈیکل) جو کوارڈ ینیٹ بانڈ تشکیل دینے کے لیے الیکٹران کا جوڑا قبول کرلیتا ہے چنانچہ ایسڈ ایک الیکٹران پیئر کا قبولندہ اور اساس الیکٹران پیئر کا ڈونر ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیوس تیزاب : لیوس کا وضع کردہ ترشوں اور اساسوں کا تصور ۔ اس کے مطابق ہر وہ شے جو الیکٹرانی جوڑہ قبول کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے وہ لیوس تیزاب ہے ۔

🔹 Roman Urdu