English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leptome Noun (نباتیات) رس ریشہ ۔
Leptomedusae Adjective لیپٹو میڈوسا ۔ مرجانی حوین کا سب فائلم ۔
Leptomeningitis Greek دَماغ کی اندرُونی غُلافی جھِلّیوں کی سوزِش
Lepton Noun طَبعيات ۔ ليپٹون ايک ذَرَّہ جو کَمِيَّت ميں بَرقِيے کی طَرَح چھوٹا ہوتا ہے ۔
Leptoperiodea Adjective لیپٹو پیریائیڈا ۔ سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ پروں پر رگ بندی آڑی ترچھی ہوتی ہے ان کا پیو پا نلکی نما عقبی خیثوم رکھتا ہے ۔
Leptophlebiidae Adjective لیپٹوفلی بیڈیا ۔ مئی مکھیوں کا خاندان ۔ چھوٹے چھریرے نازک حشرات ہوتے ہیں ۔ ان کے پر نمایاں آڑی ترچھی رگ بندی رکھتے ہیں ۔ لاروا پانی میں رہتا اور نباتات خور ہوتا ہے ۔
Leptophonia Noun رقت آواز
Leptoproscopic Noun دبے ہوئے چہرے والا
Leptopus cordifolius Noun گرچولی کرکان
Leptorrhine Adjective تنگ ناک والا ۔
Leptosome Adjective نازک جسم ۔
Leptosomeleptosomicleptosomatic
Leptosomleptosome
Leptosperal Adjective ہَوا باش جَرثُومے سے مُتعلِق ۔
Leptospira Noun جَرثُوميات۔ پَتلی لَچھی کی شَکَل کا کوئی ہَوا باش جَرثُومَہ ۔
Leptospira icteriodes Noun زرد بخار
Leptospiral agglutination tests Noun مذکورہ بالا کرموں سے پیدا شدہ وبا کا جائزہ ۔
Leptospiralagglutination tests Noun لیپٹا سائرَل امراض کی تَشخیص میں مُستَعمَل سیرولوجیکَل ٹیسٹس
Leptospirosis Greek ایک مَرض کا نام ہے
Leptosytosis Greek پَتلے ، چَپٹے اور گَردشی خُونی خُلیے جو یَرقان وَغَیرَہ کے امراض میں نَظَر آتے ہَیں
Leptotene Noun لونیوں کی تقسیم در تقسیم کا پہلا مرحلہ جِس میں ایک لونیہ دو خورد لونیوں میں بٹ جاتا ہے ۔
Leptothrix Greek گرام مَنفی جَراثیم کی ایک جِنس جو پانی میں پایا جاتا ہے اور بیماری پَیدا نَہیں کَرتا
Leptus autumnalis Noun فصل کھٹمل
Leptyamus Adjective لاغری ۔
Lerema Adjective بڑھاپا کی بے شعوری بڑھاپے میں طفلانہ حرکتیں ۔
Lesbian Adjective جزیرہٴ لیسبوس کا۔ لیسبی ۔ (۲) علت بیضوی یعنی چپٹی ۔
Lesbianism Noun نِسوانی ہَم جِنسِيَت ۔ عورَتوں کی ہَم جِنس پَرَستی ۔
Lesch nyhan disease Adjective پیدائشی عارضہ جس میں مریض کو ذہنی انحطاط ہوتا ہے ۔ اور وہ ہونٹ انگلیاں اور منہ کی جوانب کو کاٹتا رہتا ہے ۔
Lesch nyhan disease Adjective پیدائشی عارضہ جس میں مریض کو ذہنی انحطاط ہوتا ہے ۔ اور وہ ہونٹ انگلیاں اور منہ کی جوانب کو کاٹتا رہتا ہے ۔
Leschenea Noun پاگلوں اور بوڑھوں کا ہزیان