English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leschenema Noun پاگلوں اور بوڑھوں کا ہزیان
Lese majesty
Lese majestyleze majestylese majeste
Lesed Verb پٹہ پر دیا ۔
Lesee پٹہ دار ، کرایہ دار ۔
Lesion Noun زَخَم ۔ جَراحَت ۔ خَلَلِ اعضا ، ضَرَر ۔ نُقصان ۔
Lesion organic Adverb عضو کا صدمہ جس میں سوزشی علامتیں مثلا بخار اخراج خون یا اعصابی تکلیف شامل نہ ہو ۔
Lespedeza Noun نَباتِيات۔ پھَلياں ۔ پھَلی جيسی مُتعدَد بُوٹِيوں يا جھاڑِيوں ميں سے ايک ۔
Less Adverb کم درجے میں ۔ کمتر مقدار میں ۔ کم ۔
Less by an inch Adjective ایک انچ کم ۔ ایک انچ چھوٹا ۔ متعین مقدار سے ایک انچ کم ۔
Less developed countries Adjective ترقی پذیر ممالک ۔
Less head Noun بے سرا
Less majeste Noun بغاوت ۔ غداری ۔
Less than the standard کم ۔ ناقص ۔ کے بغیر ۔ ناکافی ہونے کی وجہ سے ۔
Less volatile compontent کم بخارات بُننے والا جُزو ۔
Lessee Noun کَرايَہ دار ۔ پَٹّے دار ۔ وہ شَخص جِس کو پَٹّا يا ٹھيکا دِيا گَيا ہو ۔
Lessee in perpetuity پٹہ دار تادوام ۔ استمراری پٹہ دار ۔
Lessee law Adjective کرایہ دار پٹے دار وہ جس کو پٹا یا ٹھیکہ دیا گیا ہو ٹھیکیدار ۔
Lesseeship Noun کرایہ داری ۔ کرایہ داری کا عمل ۔ کرایہ داری سے مُتَعلِّق ۔
Lessen Verb چھوٹا کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔ گھَٹانا ۔ ہَلکا کَرنا ۔
Lessened Verb کم کیا ۔
Lessening Noun تخفیف ۔ کمی ۔
Lesser Adjective کَم تَر ۔ خُود تَر ۔ کَم اہَم ۔ اصغَر ۔ صَغير ۔
Lesser bairam Noun عید الفطر ۔
Lesser circulation Verb خون کا کا دائیں ونٹریکل سے پھیپھڑے کی شریان سے پھیپھڑوں اور وہاں سے دل کے بائیں ایٹرم میں جانا ۔
Lesser curvature Noun قوس اصگر
Lesser ground cherry Noun تولاتی پتی چرپوٹا اکناج کا کناج
Lesser litany Idiom عام فار مولہ ۔
Lesser omentum Noun پیٹ کا چھوٹا چربیلا پردا
Lesser or ordinary or mere mortal Adjective عام لوگ ۔ عوام الناس ۔