leptophlebiidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیپٹوفلی بیڈیا ۔ مئی مکھیوں کا خاندان ۔ چھوٹے چھریرے نازک حشرات ہوتے ہیں ۔ ان کے پر نمایاں آڑی ترچھی رگ بندی رکھتے ہیں ۔ لاروا پانی میں رہتا اور نباتات خور ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu