English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leges Noun قانون ۔
Leges non scriptae رواجی قانون ۔ غیر تحریرشدہ قانون ۔
Legged Verb د و ڑ ا ۔
Legger Noun نہر کی سرنگ کے کناروں میں ٹانگیں اڑا کر کشتی چلانے والا ۔
Legging Noun چرمی موزے ، چرمی یا ربڑ کا ساق پوش ، چرمی جراب ۔
Leggingleggin
Leggings چرمی موزہ چرمی ساق پوش ۔
Leggy Adjective پَتلی اور لَمبی ٹانگوں والا ۔ لَم ٹَنگا ۔ بہَت لَمبی ٹانگوں والا ۔
Leghorn Noun ليگارن ۔ پالتُو مُرغی کی ايک بحيرَہ رُوم سے مَنسوب نَسَل ۔
Legibility Noun خَوانَہ پَذيری ۔ صَفائی ۔ وَضاحَت ۔ خُوش خَطی ۔
Legible صاف جو آسانی سے پڑھا جاسکے ۔
Legibly Adverb واضِح طَور پَر ۔ صاف طَور پَر ۔ صاف صاف ۔
Legific Adjective وضع قوانین سے متعلق ۔
Leginaria Noun تونبا
Legion Noun جَم غَفير ۔ قَديم رُومی پِيادَہ ۔ لَشکَر ۔ بَڑا فَوجی اِجتِماع ۔
Legion of honor Noun ايک اعزاز جو فرانس ميں نِپولِيَن اوَّل نے قائم کِيا تھا ۔
Legion of merit Noun امَن يا جَنگ کے زَمانے ميں نُماياں خِدمات انجام دينے والے شَخص کو دِيا جانے والا تَمغا ۔
Legionary Adjective ليجَن سے مُتعلِق ۔ لَشکَر سے مُتعلِق ۔ فَوج کے مُتعلِق ۔
Legioned Adjective خیل در خیل ۔ جوق در جوق ۔ فوج در فوج ۔
Legionella Noun ایک ایسا جرثومہ جِس سے مرض پیدا ہوتا ہے ۔
Legionnaire Noun لَشکَر کا رُکَن ۔
Legionnaires disease
Legirons Noun بیڑیاں ۔ پاوٴں کی زنجیر ۔
Legislate Verb قانُون بَننا ۔ قانُون وَضع ہونا ۔ قانُون سازی ہونا ۔
Legislation Noun قانُون سازی ۔ قانُون بَنانے يا وَضَع کَرنے کا طَريقِ کار ۔ وَضَع کَردَہ قَوانين ۔
Legislation by reference Noun مسودہ قانون بالحوالہ جس میں صرف دوسرے قوانین کے حوالے مذکور ہوں اور ان کی عبارتیں نقل نہ کی جائیں ۔
Legislation law Adjective قانون سازی قانون بنانے یا وضع کرنے کا طریق کار وضع کردہ قوانین قانون ساز ۔
Legislative Adjective قانُون ساز ۔ قانُون سازانَہ ۔ قانُون سازی کے اِختِيار کا حامِل ۔
Legislative assembly Noun مَجلِسِ قانُون ساز ۔
Legislative body اِدارہ یا جماعت قانون ساز ۔