English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Legalize Verb جا ئز ٹھہر انا ۔
Legalized Verb جائز ٹھیر ایا ۔
Legally Adverb قانُونی طَور پَر ۔ ازرُوئے شَرَع ۔ قانُون کی نَظَر ميں ۔ حَسبِ قانُون ۔
Legantinea Adjective سفیر پوپ سے متعلق ۔
Legatary Noun میراثی ۔ موصی بہ سے متعلق ۔ مالی وصیت سے متعلق ۔
Legate Verb وصیت کی رو سے دینا ۔ دے جانا ۔ چھوڑ جانا ۔
Legatee Noun ترکہ پانے والا ، جس کے لیے وصیت کی جائے ، وصی ، جائز وارث ۔
Legatee law Verb وہ شخص جس کے لیے وصیت کی گئی ہو وصی وصیت دار ترکہ پانے والا ۔
Legateship Noun نَيابَت ۔ نُمائندَگی ۔ سَفارَت ۔ وَکالَت ۔ ايلچی گِری ۔
Legatine Adjective نائب سے مُتعلِق ۔ نائب کے اِختيار کا حامِل۔ ايلچی کے مُتعلِق ۔
Legatine constitutions Noun کلیسائی قانون ۔
Legatine syned Noun مجلس کلیسا جو سفیر پوپ کی صدارت میں منعقد ہو ۔
Legation Noun جماعت نمائندگان سیاسی سفیر اور اُس کے معاونین سفارت خانہ سفیر بھیجنے کا عمل وہ کام جو سفیر کو تفویض کیا گیا ہو ایلچی نمائندگی ملکی وکالت نیایت ۔
Legationary Adjective سفارت سے متعلق ۔ سفارت خانے سے متعلق ۔
Legative Adjective سفیر پوپ سے متعلق ۔ سفارتی اختیار دینے والا ۔
Legato Adjective, Adverb موسيقی ۔ وہ موسيقی جو ہَموار انداز ميں گائی جائے ۔
Legator Noun وَصِيَّت کَرنے والا ۔ مُوصی ۔ مُورَث ۔ وَصِيَّت کُنِندَہ ۔
Legatorial Adjective وَصی سے مُتعلِق
Legena Noun آخری زنگ سرا ۔
Legend Noun لچنڈ ۔ ٹیکسٹ جو گرافک کو قاضح یا پرنٹ کرتا ہے یہ عموما گرافک سے نیچے پرنٹ کیا جاتا ہے ۔
Legend of canonlegend of druids
Legend of robin hood کِسی لائقِ سَتائش کَہانِيوں کا مَجمُوعہ ۔
Legenda Noun تذکرۃ الاولیاء ۔ جسے افادہٴ روحانی کے لیے پڑھا جاتا ہے ۔
Legendary فرضی روایتی ۔
Legendary period Noun اساطیری عہد یا دور ۔
Legendary tales افسانے ۔ مہمل قصے ۔
Legendry Noun قصص و روایات ۔ داستانوں کا مجموعہ ۔
Leger line Noun رقم موسیقی کے لیے چار سطری مسطر کے اُوپر یا نیچے ایک مُختصر سطر کا اِضافہ ۔
Legerdemain Adjective شعبدہ بازی سے متعلق ۔ ہاتھ کی صفائی کا ۔
Legerdemainist Noun جو ہاتھ کی صَفائی سے کام ليتا ہو ۔