English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Legal obstacle | مانع قانونی ۔ قانونی رکاوٹ ۔ | |
| Legal possission | قبضہ قانونی ۔ | |
| Legal power | اختیار قانونی ۔ | |
| Legal practitioner | قانونی پیشہ ۔ | |
| Legal presumption | قیاس قانون ۔ | |
| Legal procedure | قانون وضع کرنا ۔ ضابطہ قانون ۔ قانونی طریقہ کار ۔ | |
| Legal proceeding | قانونی کاروائی ۔ | |
| Legal process | بمطابق قانون ۔ قانونی طریقہ کار کے مطابق ۔ | |
| Legal psychology | قانونی نفسیات ۔ | |
| Legal rate of interest | سود کی قانونی شرح ۔ | |
| Legal remedy | قانونی چارہ کار ۔ چارہ کار قانونی ۔ | |
| Legal remembrancer | مشیر قانونی سرکار ۔ | |
| Legal remuneration | معاوضہ قانونی ۔ محنتانہ قانونی ۔ | |
| Legal representative | قائم مقام قانونی ۔ (دوران مقدمہ کوئی فریق مقدمہ فوت ہو جائے تو اس کے وُرَثا اُس کے قائمقام قانونی ہوں گے اور اُنہیں متوفی کی جگہ فریق بنایا جا سکتا ہے ۔ | |
| Legal representatives suits act | — | — |
| Legal requirements | لوازم قانونی ۔ قانونی ضروریات ۔ | |
| Legal reserve | Noun | قانونی محقوظہ وہ رقم جو بینکوں اور بیمہ کمپنیوں کو قانون کے مطابق بطور ضمانت محفوظ رکھنا ہوتی ہے ۔ |
| Legal right | Adjective | حق قانونی ۔ |
| Legal separation | قانونی علیحدگی ۔ | |
| Legal status | مقام قانونی ۔ قانونی حیثیت ۔ | |
| Legal tender | Noun | زر قانونی طور پر منظور شدہ سکے جو قرض کی ادائی میں دیے جائیں یا جن کا قبول کرنا قرض خواہ کے لیے ضروری ہو زر رائج قانونی سکہ ۔ |
| Legalese | Noun | قانونی دستاویزات کی اِصطلاحات ۔ |
| Legalis homo | Adjective | قانون کا پابند شخص ۔ |
| Legalise | Verb | قانون کے مطابق قرار دینا ، جائز ، ٹھہرانا ، مباح کرنا ۔ |
| Legalism | Noun | قانُون پَرَستی ۔ ضابطَہ پَرَستی سَخت پابَندی کا اصُول ۔ قانُون پَسَندی ۔ |
| Legalist | Noun | قانُون پَرَست ۔ ضابطَہ پَرَست ۔ شَريعت پَسَند ۔ ضابطَہ پَسَند ۔ |
| Legalistic | Adjective | قانُون پَرَستانَہ ۔ ضابطَہ پَسَندانَہ ۔ |
| Legalistically | Adverb | قانُون پَرَستی سے ۔ ضابطَہ پَسَندانَہ انداز ميں ۔ |
| Legality | Noun | قانُونی ۔ قانُونی جَواز ۔ قانُونِيَت ۔ جائز ہونے کی حالَت ۔ |
| Legalization | Noun | قانُونی بَنانے کا عمَل ۔ جَواز دہی ۔ جَواز ۔ |