English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Legal aid Noun مفت قانونی خدمات ۔ قانونی امداد ۔ قانونی دستگیری ۔
Legal assets قانونی اثاثے ۔
Legal bar مانع قانونی ۔ بار قانونی ،۔
Legal blindness Noun قانونی طور پر نظر کی جو معیار مقرر ہے اس کو نہ پہنچ پانا
Legal cap Noun سُفيد ۔ لَکيروں والا لِکھنے کا کاغَذ ۔
Legal charges expenses
Legal curator of the property قانونی محافظ جائیداد ۔
Legal day پورے ۲۴ گھنٹے ۔
Legal day law Adjective قانونی دن یوم قانونی انگریزی قانون کے تحت یہ دن چوبیس گھنٹوں کا شمار ہوتا ہے جو ایک نصف شب سے شروع ہو کر دوسری نصف شب پر ختم ہوتا ہے ۔
Legal defficulties مشکلات قانونی ۔
Legal difficulties Adjective قانونی مشکلات ۔
Legal disability Adjective قانون معذوری مثلا نابالغی فاترالعقلی ۔
Legal duty فرض قانونی ۔ وجوب قانونی ۔
Legal education Adjective تعلیم قانون ۔
Legal effect اثر قانونی ۔
Legal entity ایسی چیز جس کے خلاف قانونی چارہ جوئی ہو سکے ۔
Legal estate law Adjective جائیداد قانونی مثلا ایک جائیداد جو زمانہ آئیندہ میں وجود میں آئے ۔
Legal expenses charges Adjective قانونی اخراجات قانونی مصارف ۔
Legal fiction Adverb فرضی امر ۔ قانونی ۔ مفروضہ ۔ قانونی امور میں سہولت پیدا کرنے کے لئے کوئی مفروضہ خواہ غلط ہو یا صحیح ۔
Legal formality Adjective کاروائی تکمیل ضابطہ ۔
Legal guardian قانونی ولی یا سر پرست ۔
Legal holiday Noun سَرکاری تَعطيل ۔ قانُون کا مُقَرَّر کَردَہ چھُٹی کا دِن ۔
Legal incidents Adjective نتائج قانونی ۔
Legal interest Adjective مفاد قانونی ۔
Legal majority بلوغ قانونی ۔
Legal man Noun وہ شخص جسے پورے قانونی حقوق حاصل ہوں ۔
Legal medical or professional advice etc Noun کسی کی طرف سے کسی چیز کے بارے میں ماہرانہ مشورہ ۔ یا نصیحت ۔
Legal misconduct قانونی بد اعمالی۔ (ایسا عمل کہ جو اگرچہ ایماندارانہ ہو اور جس سے انصاف متاثر ہوا ہو ۔
Legal monoploy وکیل ۔
Legal monopoly Adjective قانونی اجارہ داری ۔